"متون اربعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
فقہ حنفی کی اصطلاح میں وہ کتابیں جنہیں بہت اعتماد والے مصنفین نے تصنیف کیا انہیں متون معتبرہ کہا جاتا ہے ان میں [[البدایہ]]، [[مختصر القدوری]]، [[المختار]]، [[النقایہ]]، [[الوقایہ]]، [[الكنز]] اور[[الملتقى]] ہیں <br/>
فقہ حنفی کی اصطلاح میں وہ کتابیں جنہیں بہت اعتماد والے مصنفین نے تصنیف کیا انہیں [[متون معتبرہ]] کہا جاتا ہے ان میں [[البدایہ]]، [[مختصر القدوری]]، [[المختار]]، [[النقایہ]]، [[الوقایہ]]، [[الكنز]] اور[[الملتقى]] ہیں <br/>
جبکہ ان میں سے مزید اعتماد والی کتب متون اربعہ کہلاتی ہیں اس سے مراد وہ متن جس پر مدار فتوی ہے جن میں
جبکہ ان میں سے مزید اعتماد والی کتب متون اربعہ کہلاتی ہیں اس سے مراد وہ متن جس پر مدار فتوی ہے جن میں
# [[مختصر القدوری|القدوری]](مختصرالقدوری)علامہ ابوالحسین احمد بن محمدبن احمدالقدوری،متوفی [[448ھ]]
# [[مختصر القدوری|القدوری]](مختصرالقدوری)علامہ ابوالحسین احمد بن محمدبن احمدالقدوری،متوفی [[448ھ]]

نسخہ بمطابق 03:00، 11 جولائی 2021ء

فقہ حنفی کی اصطلاح میں وہ کتابیں جنہیں بہت اعتماد والے مصنفین نے تصنیف کیا انہیں متون معتبرہ کہا جاتا ہے ان میں البدایہ، مختصر القدوری، المختار، النقایہ، الوقایہ، الكنز اورالملتقى ہیں
جبکہ ان میں سے مزید اعتماد والی کتب متون اربعہ کہلاتی ہیں اس سے مراد وہ متن جس پر مدار فتوی ہے جن میں

  1. القدوری(مختصرالقدوری)علامہ ابوالحسین احمد بن محمدبن احمدالقدوری،متوفی 448ھ
  2. المختار (الاختيار لتعليل المختار )مجد الدین عبد اللہ بن محمود بن مودود الموصلی متوفی 683ھ
  3. الكنز(كنز الدقائق)، ابو البركات حافظ الدين عبد الله بن حمد بن محمود النسفی، صاحب التفسير المشهور "مدارك التنزيل"
  4. الوقایہ تاج الشریعہ محمود بن صدر الشریعہ احمد بن عبید اللہ المحبوبی البخاری [1]

متاخرین نے متون اربعہ میں قدوری کی جگہ مجمع البحرین کو شامل کیا متاخرین کے مطابق متون اربعہ یہ ہیں

  1. الوقایہ
  2. الكنز
  3. المختار
  4. مجمع البحرین مظفر الدین احمد بن علی الساعاتی البعلکی بغدادی صاحب فتاوی ظہیریہ[2]

بعض مصنفین کے متون کو معتبر و مستند مانا جاتا ہے ان میں

  1. ابو جعفرطحاوی
  2. امام کرخی
  3. حاکم شہید
  4. امام قدوری[3]

حوالہ جات

  1. کشف الظنون عن اسامی الکتب والفنون
  2. ادب المفتی،مؤلف:مفتی محمد عميم الإحسان المجددى البركتى،الصدف پبلشرز، كراچی، پاكستان
  3. عمدة الرعایہ حاشیہ شرح الوقایہ مؤلف : امام محمد عبد الحی لكھنوی