"تعادُل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مثال: روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 10: سطر 10:


==مثال==
==مثال==
H20 + NaCl ← NaOH + HCl
H<sub>2</sub>0 + NaCl ← NaOH + HCl
ہائیڈرو کلوریک ایسڈ + [[کاسٹک سوڈا|سوڈیم ہائیڈرو اکسائڈ]] ← [[نمک]] +[[پانی]]
ہائیڈرو کلوریک ایسڈ + [[کاسٹک سوڈا|سوڈیم ہائیڈرو اکسائڈ]] ← [[نمک]] +[[پانی]]



حالیہ نسخہ بمطابق 02:39، 16 جولائی 2021ء

جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے، اِس کیمیائی عمل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). کیمیاء میں اِس تعامل کو عملِ تعدیل یا تعادُل (Neutralization) کہاجاتا ہے۔

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا (exothermic) تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوں کہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے۔

عملِ عام[ترمیم]

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی

مثال[ترمیم]

H20 + NaCl ← NaOH + HCl

ہائیڈرو کلوریک ایسڈ + سوڈیم ہائیڈرو اکسائڈنمک +پانی

مزید دیکھیے[ترمیم]