"کوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
{{خانہ معلومات شہر}}
'''کوفہ''' (عربی میں {{ع}} '''كوفة''' {{ڑ}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے جو دریائے [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ [[نجف]] سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر اور [[نجف]] سے 10 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ 2003ء میں اس کی آبادی تقریباً 110,000 تھی۔ کوفہ اور نجف دونوں شہر وسیع تر ہونے کی وجہ سے اب ایک شہر معلوم ہوتے ہیں جسے دنیا میں نجف کے نام سے جانا جاتا ہے کوفہ میں [[سامراء]]، [[کربلا]]، [[کاظمین]] اور [[نجف]] کی وجہ سے یہ [[اہل تشیع]] کے نزدیک عراق کے مقدس شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس شہر کو 638ء مطابق 17 ہجری میں خلیفہ ثانی [[عمر بن الخطاب]] کی آمد پر بسایا گیا تھا۔

[[علی ابن ابی طالب]] کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر [[خط کوفی]] مشہور ہے جو [[قرآن]] کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔حسین کی شہادت کوفہ
[[علی ابن ابی طالب]] کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر [[خط کوفی]] مشہور ہے جو [[قرآن]] کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 13:53، 17 جولائی 2021ء

کوفہ
(عربی میں: الكوفة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
انتظامی تقسیم
ملک عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ نجف   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°02′N 44°24′E / 32.03°N 44.4°E / 32.03; 44.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 99135  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کوفہ (عربی میں كوفة ) عراق کا ایک شہر ہے جو دریائے فرات کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ نجف سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر اور نجف سے 10 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ 2003ء میں اس کی آبادی تقریباً 110,000 تھی۔ کوفہ اور نجف دونوں شہر وسیع تر ہونے کی وجہ سے اب ایک شہر معلوم ہوتے ہیں جسے دنیا میں نجف کے نام سے جانا جاتا ہے کوفہ میں سامراء، کربلا، کاظمین اور نجف کی وجہ سے یہ اہل تشیع کے نزدیک عراق کے مقدس شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس شہر کو 638ء مطابق 17 ہجری میں خلیفہ ثانی عمر بن الخطاب کی آمد پر بسایا گیا تھا۔ علی ابن ابی طالب کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر خط کوفی مشہور ہے جو قرآن کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کوفہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2024ء 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔