"وادی کاغان" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 34°50′N 73°31′E / 34.833°N 73.517°E / 34.833; 73.517
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 140: سطر 140:
[[شوگران]] کا حسین تفریحی مقام بھی وادی کاغان میں واقع ہیں جہاں کی معروف [[سری جھیل|سری]] اور [[پائے جھیل|پائے]] جھیلیں اور مکڑا چوٹی کا نظارہ زندگی کے ناقابل فراموش نظاروں میں سے ایک ہوتا ہے۔
[[شوگران]] کا حسین تفریحی مقام بھی وادی کاغان میں واقع ہیں جہاں کی معروف [[سری جھیل|سری]] اور [[پائے جھیل|پائے]] جھیلیں اور مکڑا چوٹی کا نظارہ زندگی کے ناقابل فراموش نظاروں میں سے ایک ہوتا ہے۔


[[فائل:Saif-ul-Muluk Complete Panorama in Spring|تصغیر]]
=== جھیل سیف الملوک ===
=== جھیل سیف الملوک ===
پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک [[سیف الملوک]] بھی اسی وادی میں واقع ہے جو ناران سے صرف 6 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 10 ہزار 500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ جبکہ سیف الملوک سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑوں میں حسین [[آنسو جھیل]] بھی واقع ہے۔
پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک [[سیف الملوک]] بھی اسی وادی میں واقع ہے جو ناران سے صرف 6 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 10 ہزار 500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ جبکہ سیف الملوک سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑوں میں حسین [[آنسو جھیل]] بھی واقع ہے۔
سطر 150: سطر 149:
=== لولوسر جھیل ===
=== لولوسر جھیل ===
[[ناران]] سے [[بابوسر ٹاپ]] کی جانب جاتے ہوئے ایک اور حسین جھیل [[لولوسر جھیل|لولوسر]] واقع ہے۔ لولوسر جانے کے لیے ناران سے گے جیپ پر جانا پڑتا ہے۔
[[ناران]] سے [[بابوسر ٹاپ]] کی جانب جاتے ہوئے ایک اور حسین جھیل [[لولوسر جھیل|لولوسر]] واقع ہے۔ لولوسر جانے کے لیے ناران سے گے جیپ پر جانا پڑتا ہے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==



نسخہ بمطابق 15:07، 28 جولائی 2021ء


Kaghan Valley
وادی
وادی کاغان
وادی کاغان
وادی کاغان is located in پاکستان
وادی کاغان
وادی کاغان
پاکستان میں مقام
متناسقات: 34°50′N 73°31′E / 34.833°N 73.517°E / 34.833; 73.517
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع مانسہرہ
بلندی2,500 میل (8,200 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
سیف الملوک کے قریب واقع ملکہ پربت کی حسین چوٹی

وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا کی ایک حسین وادی ہے جو اپنے قدرتی حسن کے باعث عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع کئی معروف تفریحی و حسین مقامات اسی وادی میں واقع ہیں۔ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے اس وادی کو بھی نقصان پہنچایا۔ وادی کاغان کا نام کاغان نامی قصبے سے پڑا۔ دریائے کنہار اس وادی کے قلب میں بہتا ہے۔ یہ وادی 2134 میٹر سے درۂ بابوسر تک سطح سمندر سے 4173 میٹر تک بلند ہے اور 155 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہاں کی آبادی پشتو اور اردو بخوبی جانتی ہے۔ یہ علاقہ جنگلات اور چراہ گاہوں سے اٹا ہوا ہے اور خوبصورت نظارے اس کو زمین پر جنت بناتے ہیں۔ یہاں 17 ہزار فٹ تک بلند چوٹیاں بھی واقع ہیں۔ جن میں مکڑا چوٹی اور ملکہ پربت شہرت کی حامل ہیں۔ پہاڑوں، ندی نالوں، جھیلوں، آبشاروں، چشموں اور گلیشیئروں کی یہ وادی موسم گرما (مئی تا ستمبر) میں سیاحوں کی منتظر رہتی ہے۔ مئی میں یہاں کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 11 اور کم از کم 3 درجہ سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ جولائی کے وسط سے ستمبر کے آحتتام تک ناران سے درۂ بابوسر کا رستہ کھلا رہتا ہے۔ برسات اور موسم سرما میں وادی میں نقل و حمل مشکل ہو جاتی ہے۔ اس حسین وادی تک بالاکوٹ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ سے باآسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ بالاکوٹ سے با آسانی بسوں یا دیگر ذرائع نقل و حمل سے کاغان یا ناران پہنچا جا سکتا ہے۔ بالاکوٹ سے ناران تک کے تمام راستے میں دریائے کنہار ساتھ ساتھ بہتا رہتا ہے اور حسین جنگلات اور پہاڑ دعوت نظارہ دیتے رہتے ہیں۔ راستے میں کیوائی، پارس، شینو،(اوچری) جرید اور مہانڈری کے حسین قصبات بھی آتے ہیں۔

سیاحوں کی رہاہش

ناران میں مختلف معیار کے 100 سے زائد ہوٹل موجود ہیں۔ پاکستان ٹوریزم ڈیویلپمینٹ کارپوریشن کا ایک موٹیل بھی ناران میں واقع ہے۔

موسم

ناران میں سال کے اکثر حصے میں بارش ہوتی رہتی ہے۔ سالانہ اوسط درجہ حرارت 10.1 سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ ناران میں پچھلے کچھ مہینوں کے درجہ حرارت ذیل میں ہیں۔[1]

آب ہوا معلومات برائے ناران
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 17
(63)
19
(66)
27
(81)
30
(86)
35
(95)
40
(104)
38
(100)
35
(95)
34
(93)
31
(88)
34
(93)
17
(63)
40
(104)
اوسط بلند °س (°ف) 8
(46)
11
(52)
16
(61)
21
(70)
26
(79)
29
(84)
30
(86)
30
(86)
28
(82)
23
(73)
16
(61)
10
(50)
20.7
(69.2)
اوسط کم °س (°ف) −2
(28)
0
(32)
4
(39)
8
(46)
10
(50)
15
(59)
18
(64)
17
(63)
12
(54)
6
(43)
1
(34)
−3
(27)
7.2
(44.9)
ریکارڈ کم °س (°ف) −9
(16)
−7
(19)
−8
(18)
−1
(30)
−2
(28)
5
(41)
13
(55)
11
(52)
6
(43)
−1
(30)
−5
(23)
−15
(5)
−15
(5)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 11
(0.43)
26
(1.02)
40
(1.57)
27
(1.06)
24
(0.94)
27
(1.06)
30
(1.18)
30
(1.18)
27
(1.06)
24
(0.94)
30
(1.18)
13
(0.51)
309
(12.13)
[حوالہ درکار]

وادی کاغان کے تفریحی مقامات

وادی کاغان میں بہت سے خوبصورت تفریحی مقامات ہیں۔

شوگران

شوگران کا حسین تفریحی مقام بھی وادی کاغان میں واقع ہیں جہاں کی معروف سری اور پائے جھیلیں اور مکڑا چوٹی کا نظارہ زندگی کے ناقابل فراموش نظاروں میں سے ایک ہوتا ہے۔

جھیل سیف الملوک

پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک سیف الملوک بھی اسی وادی میں واقع ہے جو ناران سے صرف 6 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 10 ہزار 500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ جبکہ سیف الملوک سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑوں میں حسین آنسو جھیل بھی واقع ہے۔

جھیل لولوسر
Lulusar Lake

لولوسر جھیل

ناران سے بابوسر ٹاپ کی جانب جاتے ہوئے ایک اور حسین جھیل لولوسر واقع ہے۔ لولوسر جانے کے لیے ناران سے گے جیپ پر جانا پڑتا ہے۔

حوالہ جات

  1. "Weather"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013 

بیرونی روابط