"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox language
{{Infobox language
|name=عثمانی ترک زبان<br/>Ottoman Turkish
|name=عثمانی ترک زبان<br/> لسانِ عثمانی
|nativename={{rtl-lang|ota|لسان عثمانى}} <br/>{{lang|ota-Latn|''lisân-ı Osmânî''}}
|nativename={{rtl-lang|ota|لسان عثمانى}} <br/>{{lang|ota-Latn|''lisân-ı Osmânî''}}
|region=[[سلطنت عثمانیہ]], جنوب مغربی قفقاز عبوری قومی حکومت
|region=[[سلطنت عثمانیہ]], جنوب مغربی قفقاز عبوری قومی حکومت
سطر 6: سطر 6:
|familycolor=Altaic
|familycolor=Altaic
|fam1=[[ترکی زبانیں|ترکی]]
|fam1=[[ترکی زبانیں|ترکی]]
|fam2=[[اغوز زبانیں|اغوز]]
|fam2=[[اوغوز زبانیں|اوغوز]]
|ancestor=[[قدیم اناتولی ترکی]]
|ancestor=[[قدیم اناطولی ترکی]]
|script=[[عثمانی ترک حروف تحجی]]
|script=[[عثمانی ترک حروف تہجی]]
|iso2=ota
|iso2=ota
|iso3=ota
|iso3=ota
سطر 17: سطر 17:
سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں
سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں

''فاسخ ترکش'': شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان
''فاسخ ترکی'': شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان

''اورتا ترکش'': طبقہ امرا اور تجارت کی زبان
''اورتا ترکی'': طبقہ امرا اور تجارت کی زبان

''کابا ترکش'': نچلے طبقوں کی زبان
''کابا ترکی'': نچلے طبقوں کی زبان

علاوہ ازیں تاریخی طور پر عثمانی ترک زبان پر تین اہم ادوار گزرے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
علاوہ ازیں تاریخی طور پر عثمانی ترک زبان پر تین اہم ادوار گزرے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

''اس کی عثمانلی ترکش'' (قدیم عثمانی ترک): عثمانی ترک زبان کا یہ دور 16 ویں صدی تک رہا۔ یہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[اناطولیہ]] کے ترک قبائل کی زبان سے بہت زیادہ میل کھاتی تھی۔
''اسکی عثمانلی ترکی'' (قدیم عثمانی ترک): عثمانی ترک زبان کا یہ دور 16 ویں صدی تک رہا۔ یہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[اناطولیہ]] کے ترک قبائل کی زبان سے بہت زیادہ میل کھاتی تھی۔

''اورتا عثمانلی ترکش'' (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے [[دور تنظیمات]] تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔
''اورتا عثمانلی ترکی'' (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے [[دور تنظیمات]] تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔

''ینی عثمانلی ترکش'' (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر [[1850ء]] کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔
''ینی عثمانلی ترکی'' (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر [[1850ء]] کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔

[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا [[لاطینی رسم الخط]] رائج کیا گیا۔

نسخہ بمطابق 06:01، 29 جولائی 2021ء

عثمانی ترک زبان
لسانِ عثمانی
لسان عثمانى
lisân-ı Osmânî
علاقہسلطنت عثمانیہ, جنوب مغربی قفقاز عبوری قومی حکومت
دور1928 میں ترک زبان میں تبدیل [حوالہ درکار]
ترکی
  • اوغوز
    • عثمانی ترک زبان
      لسانِ عثمانی
ابتدائی اشکال
عثمانی ترک حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-2ota
آیزو 639-3ota
کمال اتاترک اور جدید ترکی حروف

عثمانی ترک زبان یا لسان عثمانی، وہ ترک زبان ہے جو سلطنت عثمانیہ میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ عثمانی ترک زبان میں عربی اور فارسی کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔

سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں

فاسخ ترکی: شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان

اورتا ترکی: طبقہ امرا اور تجارت کی زبان

کابا ترکی: نچلے طبقوں کی زبان

علاوہ ازیں تاریخی طور پر عثمانی ترک زبان پر تین اہم ادوار گزرے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

اسکی عثمانلی ترکی (قدیم عثمانی ترک): عثمانی ترک زبان کا یہ دور 16 ویں صدی تک رہا۔ یہ سلجوق اور اناطولیہ کے ترک قبائل کی زبان سے بہت زیادہ میل کھاتی تھی۔

اورتا عثمانلی ترکی (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے دور تنظیمات تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔

ینی عثمانلی ترکی (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر 1850ء کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔

جنگ عظیم اول میں شکست کے بعد 1928ء میں سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہو گیا اور جدید ترک جمہوری ریاست ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں مصطفٰی کمال اتاترک نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے ترکی زبان کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔

عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔

اکیلا حتمی وسطی ابتدائی نام ALA-LC نقل حرفی جدید ترک زبان
الف a, â a, e
حمزہ ˀ ', a, e, i, u, ü
بے b, p b
پے p p
تے t t
ثے s s
جیم c, ç c
چیم ç ç
حا h
خے h
دال d d
ذال z z
رے r r
زے z z
ژے j j
سین s s
شین ş ş
صاد s
ﺿ ضاد ż, d, z
طے t
ظے z
عین ʿ ', h
غین ġ g, ğ
فے f f
قاف k
کیف k, g, ñ k, g, ğ, n
گیف g g, ğ
نیف، صغیر کیف ñ n
لام l l
میم m m
نون n n
واو v, o, ô, ö, u, û, ü v, o, ö, u, ü
ہے h, e, a h, e, a
لام الف la
یے y, ı, i, î y, ı, i