"کشتی نوح پر سوار بیویاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م اقبال کا شاہین نے صفحہ کشی نوح پر سوار بیویاں کو کشتی نوح پر سوار بیویاں کی جانب منتقل کیا: صیح لفظ
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:31، 1 اگست 2021ء

کشتیِ نوح پر سوار بیویاں (انگریزی: Wives aboard Noah's Ark) سے مراد وہ خواتین (بیویاں) ہیں جو طوفان نوح سے بچ گئی تھیں۔ حالاں کہ بائبل کے تذکروں میں صرف ان خواتین کے وجود کا تذکرہ ملتا ہے، تاہم ایسے کئی تذکرے ماورائے بائبل موجود ہیں جن میں نہ صرف ان خواتین کا تذکرہ ملتا ہے، بلکہ ان نام بھی مذکور ہیں۔

تورات

کتاب پیدائش 6: 18 میں خدا کہتا ہے کہ ”میں تیرے ساتھ ایک خاص قسم کا معاہدہ کروں گا۔ وہ یہ کہ تجھے اور تیری بیوی تیرے بیٹے اور ان کی بیویوں کو کشتی میں جانا ہو گا“

تورات

کتاب طوبیاہ

کتاب جوبلی

عہد نامہ جدید

سیبیل کی پیشن گوئیاں

مسیحی مصنفین

اسلامی روایات

آئرش اور اینگلو سیکسن روایات

مندائیت

غناسطی ادب

کیپیس کرونیکا

کومتے دے گمالیس

دیگر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط