"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کے حکمران
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کے سعودی سیاست دان
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:بیسویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے حکمران]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے حکمران]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے سعودی سیاست دان]]
[[زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات]]
[[زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]

نسخہ بمطابق 02:47، 4 اگست 2021ء

خالد بن عبد العزیز

پیدائش: 1913ء

انتقال: 1982ء

سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبد العزیز آل سعود ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو، شاہ فیصل کے قتل کے بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔