"جامعہ زرعیہ فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
|country = [[پاکستان]]
|country = [[پاکستان]]
|campus = 2،550 ایکڑ (10.3 مربع کلومیٹر) ، شہری اور مضافاتی علاقہ
|campus = 2،550 ایکڑ (10.3 مربع کلومیٹر) ، شہری اور مضافاتی علاقہ
|former_names = پنجاب زرعی کالج اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اصل نام 1906 سے)
|former_names = پنجاب زرعی کالج و تحقیقاتی ادارہ لائل پور (اصل نام 1906 سے)
|colors = گہرا نیلا {{Color box|#000080}}، ہلکا نیلا {{Color box|#89CFF0}}، گولڈن پیلا {{Color box|#FFDF00}}
|colors = گہرا نیلا {{Color box|#000080}}، ہلکا نیلا {{Color box|#89CFF0}}، گولڈن پیلا {{Color box|#FFDF00}}
|website = [http://www.uaf.edu.pk uaf.edu.pk]
|website = [http://www.uaf.edu.pk uaf.edu.pk]

نسخہ بمطابق 13:48، 7 اگست 2021ء

جامعہ زرعیہ فیصل آباد
University of Agriculture, Faisalabad (UAF)
جامعہ زرعيه فيصل آباد
(لاطینی: studio rusticarum Faisalabad)‏
سابقہ نام
پنجاب زرعی کالج و تحقیقاتی ادارہ لائل پور (اصل نام 1906 سے)
شعارEt ex omnibus virtutibus Universitatis brings, inter incapability (لاطینی)
اردو میں شعار
یونیورسٹی نااہلی سمیت تمام تر صلاحیتوں کو سامنے لاتی ہے
قسمپبلک ریسرچ یونیورسٹی, لینڈ گرانٹ
قیام1906
میزانیہ10 بلین PKR (2020-21)
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان (S.I.)[1]
طلبہ29,000 (فروری 2019)
مقامفیصل آباد، ، پاکستان
کیمپس2،550 ایکڑ (10.3 مربع کلومیٹر) ، شہری اور مضافاتی علاقہ
رنگگہرا نیلا  ، ہلکا نیلا  ، گولڈن پیلا  
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل, Pakistan Veterinary Medical Council, Pharmacy Council of Pakistan, جامعات انجمن دولت مشترکہ
ویب سائٹuaf.edu.pk

فیصل آباد میں قائم مشہورِ زمانہ زرعی یونیورسٹی، پاکستان کی سب سے قدیم اور ایشیا کی سب سے بڑی اور اکلوتی زرعی یونیورسٹی ہے، جس کی وجہ سے فیصل آباد شہر کو پاکستان بھر میں نمایاں اہمیت حاصل ہے۔

اس وقت زرعی یونیورسٹی میں 200 سے زیادہ پی ایچ ڈی سائنس دان ہیں۔

تاریخ

زرعی یونیورسٹی کا قیام 1906ء میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔[2]

کلیات جامعہ زرعیہ

جامعہ زرعیہ میں سات کلیات ہیں جو کچھ یوں ہیں۔

منسلک تحقیقاتی ادارے

  1. ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ
  2. انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلائزر ریسرچ
  3. نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جنرل انجینئرنگ (NIBGE)
  4. نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بائیالوجی (NIAB)

حوالہ جات

  1. http://uaf.edu.pk/admin/vc_office.html
  2. "پنجاب زرعی کالج لائل پور کا قیام"۔ جامعہ زرعيه فيصل آباد۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2017