"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: als:Kilimandscharo
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hy:Կիլիմանջարո
سطر 56: سطر 56:
[[gl:Kilimanjaro]]
[[gl:Kilimanjaro]]
[[ko:킬리만자로 산]]
[[ko:킬리만자로 산]]
[[hy:Կիլիմանջարո]]
[[hi:किलिमंजारो]]
[[hi:किलिमंजारो]]
[[hr:Kilimandžaro]]
[[hr:Kilimandžaro]]

نسخہ بمطابق 19:18، 29 دسمبر 2011ء

کلیمنجارو

تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلندی 5895 میٹر (19340 فٹ)
مقام تنزانیہ


کلیمنجارو(Kilimanjaro) براعظم افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بلکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

سانچہ:Link FA