"ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←تصانیف: ان کی کتاب نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صاحب منصب |
{{خانہ معلومات صاحب منصب |
||
| name = '''حبیب |
| name = '''حبیب الرحمن اعظمی''' |
||
| birth_date = {{birth_date|df=yes|1900|07|}} |
| birth_date = {{birth_date|df=yes|1900|07|}} |
||
| birth_place = [[مئو|مئو ناتھ بھنجن]] |
| birth_place = [[مئو|مئو ناتھ بھنجن]] |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
}} |
}} |
||
'''حبیب الرحمٰن الاعظمی''': (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ |
'''حبیب الرحمٰن الاعظمی''': (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ |
||
==سوانح== |
==سوانح== |
نسخہ بمطابق 00:56، 11 اگست 2021ء
ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی | |
---|---|
(عربی میں: حبيب الرحمن الأعظمي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1901ء مئو |
وفات | 17 مارچ 1992ء (90–91 سال) مئو |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم مئو |
پیشہ | محدث ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حبیب الرحمٰن الاعظمی: (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ
سوانح
حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت مئو ناتھ بھنجن، اترپردیش میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، اشرف علی تھانوی کے مریدین میں تھےـ
تعلیم و تربیت
ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ ابوالحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔[1]
تصانیف
حبیب الرحمٰن اعظمی کی تصانیف[2]
- 'نصرۃالحدیث - منکرین حدیث کے دعاوی و دلائل کا مدلل و مفصل احتساب۔
- رکعاتِ تراویح'
- تراویح کی رکعتوں کی تحقیق۔
- اعیان الحجاج - مشاہیر اسلام کے حج کے بصیرت افروز حالات و واقعات۔
- دست کار اہل شرف - دستکار علما و صالحین کے حالات و واقعات۔
- رہبرِ حجّاج - حجّاج کے لیے مختصر اور مفید معلولات اور اہل علم کے لیے تحقیقی مضامین کا مجموعہ۔
- ایثارِ آخرت - حضرت عبداللہ بن المبارک کی تصنیف کا عمدہ اور سلیس ترجمہ۔
- مقالات ابوالمآثر