"یوزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:اسرائیلی ایجادات]]
[[زمرہ:اسرائیلی ایجادات]]
[[زمرہ:اسرائیلی برانڈ]]
[[زمرہ:اسرائیلی برانڈ]]

[[en:Uzi]]

نسخہ بمطابق 13:32، 21 اگست 2021ء

یوزی (انگریزی: Uzi) اسرائیلی ساختہ گن ہے جو اسرائیل کے قیام کے بعد اسرائیلی فوج کے ایک افسر یوزیل نے ڈیزائن کی، یوزیل نہیں چاہتا تھا کہ اس گن کا نام اسکے نام پر رکھا جاۓ لیکن اسرائیلی فوج نے اسکے نام کو عزت بخشی اور گن کا نام یوزی رکھ دیا۔اسکے تین ورژن بناۓ گۓ، یوزی، یوزی مائیکرو اور یوزی پرو۔اسکا آخری ورژن یوزی پرو 2009 میں سامنے آیا تاحال اسرائیلی دفاعی افواج نے اسکی سروس کے بارے کوئ فیصلہ نہیں کیا۔یوزی ایک ساڑھے تین کلوگرام وزنی ہتھیار ہے جو دو سو میٹر کی کارگر رینج رکھتا ہے۔اسکے یوزی مائیکرو اور یوزی پرو ورژن میں سکوپ استعمال کی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات