"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '{{delete}}' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم)
Tahir mq کی 4735930 ترمیم بحال کر دی گئی (ترمیم بحال)
(ٹیگ: رد ترمیم ضد ابہام روابط)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox political party
{{delete}}
| name = پاکستان تحریک انصاف
| native_name =
| logo = [[فائل:Pakistan Tehreek-e-Insaf logo.svg|150px]]
| founded = {{تاریخ آغاز|df=yes|1996|04|25}}
| headquarters = سیکٹر G-6/4 <br />[[اسلام آباد]]، پاکستان
| chairman = [[عمران خان]]
| secretary_general = ارشد داد
| ideology =[[فلاحی ریاست|فلاحیت]]<ref name="tribune.com.pk">Sidrah Moiz Khan [http://tribune.com.pk/story/399907/pakistans-creation-pointless-if-it-fails-to-become-islamic-welfare-state// "پاکستان's creation pointless if it fails to become Islamic welfare state"] "Imran Khan said on Wednesday that پاکستان's creation had been pointless if the country fails to become an Islamic welfare state" 27 جون 2012.</ref><ref name="پاکستان's dream catcher">Marcus Michaelsen [http://en.qantara.de/Pakistans-Dream-Catcher/18718c497/index.html// "پاکستان's dream catcher"] "Iqbal's work has influenced Imran Khan in his deliberations on an "Islamic social state" 27 مارچ 2012.</ref><ref name="insaf.pk">[http://www.insaf.pk/AboutUs/Constitution/tabid/135/Default.aspx// "Constitution of پاکستان Tahreek e Insaaf"]</ref><br />[[اسلامی جمہوریت]]<br /> [[Communitarianism|اشتمالیت]] <!-- Do not remove. IK often cites the early Caliphs in almost every speech. It is a political ideology of PTI whether some sections of Insafians agree or not. -->
| position = [[Centrism|مرکز اور تمام صوبے]]
| colors = {{Colour box|#107446}}{{Colour box|#A1151E}} سبز، سرخ
| colorcode = #A1151E
| slogan = انصاف، انسانیت، خودداری
| wing1_title = اسٹوڈنٹ ونگ
| wing1 = [[انصاف وفاق طلباء|انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن]]
| wing2_title = یوتھ ونگ
| wing2 = انصاف یوتھ ونگ
| wing3_title = وومن ونگ
| wing3 = انصاف وومن ونگ
| membership_year = 2013
| membership = 10&nbsp;ملین (عالمی)
| seats1_title = [[ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا]]
| seats1 = {{Composition bar|17|104|hex=#E70A0A}}
| seats2_title = [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوان زیریں]]
| seats2 = {{Composition bar|156|342|hex=#E70A0A}}
| seats3_title = [[صوبائی اسمبلی پنجاب|پنجاب اسمبلی]]
| seats3 = {{Composition bar|183|371|hex=#E70A0A}}
| seats4_title = [[خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی|خیبر پختونخوا اسمبلی]]
| seats4 = {{Composition bar|89|124|hex=#E70A0A}}
| seats5_title = [[صوبائی اسمبلی سندھ|سندھ اسمبلی]]
| seats5 = {{Composition bar|30|168|hex=#E70A0A}}
| seats6_title = [[صوبائی اسمبلی بلوچستان|بلوچستان اسمبلی]]
| seats6 = {{Composition bar|7|65|hex=#E70A0A}}
| seats7_title = [[آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی|آزاد جموں و کشمیر اسمبلی]]
| seats7 = {{Composition bar|2|41|hex=#E70A0A}}
| seats8_title = [[گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی|گلگت بلتستان اسمبلی]]
| seats8 = {{Composition bar|22|33|hex=#E70A0A}}
| symbol = بلا <br />[[File:Cricketbat.png|60px]]
| flag = Pakistan Tehreek-e-Insaf flag.PNG
| website = {{Official website|http://www.insaf.pk}}
| country = پاکستان
| seats9 = {{Composition bar|395|1484|hex=#E70A0A}}
| seats9_title =خیبر پختونخوا مقامی حکومت
}}
{{Politics of Pakistan}}

'''پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)''' [[پاکستان]] کی موجودہ حکمراں [[سیاسی جماعت]] ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی [[عمران خان|عمران خان نیازی]] نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان [[بریڈفورڈ یونیورسٹی|براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے [[سیاسیات|پولیٹیکل سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ عمران نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی خدمات کے شعبے اپنے کام آغاز کیا۔ اور [[لاہور]] میں اپنی والدہ شوکت خانم جو [[سرطان (عارضہ)|کینسر]] کے باعث انتقال کر گئی تھیں کے نام پر شوکت خانم کینسر ہسپتال بنایا۔ جو ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
# آزاد [[الیکشن کمیشن آف پاکستان|الیکشن کمیشن]]
# آزاد عدلیہ
# آزاد احتساب بیورو

پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھی۔ [[تحریک انصاف]] اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی تھی۔ بالآخر 2018ء کے عام انتخابات میں تحریک انصاف حکمراں جماعت بن کر سامنے آئی اور [[عمران خان کا عہد وزارت عظمی|عمران خان]] وزیر اعظم بنے۔

== 2002ء کے انتخابات ==
20 اکتوبر [[2002ء]] کے [[قانون سازی]] اسمبلی کے انتخابات میں اس پارٹی کو 0.8 فیصد ووٹ ملے اور ان انتخابات میں کل 272 ارکان میں سے ایک ممبر تحریک انصاف کی طرف سے منتخب ہوا۔ اسی طرح صوبائی انتخابات میں صوبہ سرحد کی طرف سے تحریک انصاف کا ایک رکن منتخب ہوا۔

== 2008ء کے انتخابات ==
2008 کے عام انتحابات میں پاکستان تحریک انصاف نے حصہ نہیں لیا۔جس کی وجہ اس وقت کے بر سر اقتدار آمر پرویز مشرف کی جانبداری تھی۔ جس کا عمران خان نے بائیکاٹ کیا۔

== 2013ء کے انتخابات ==
2013 کے انتخابات میں تحریک انصاف ایک مضبوط پارٹی بن کر ابھری، قومی اسمبلی میں اس کی اچھی خاصی نشتیں ہیں، جبکہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] میں اس پارٹی کی حکومت ہے، جبکہ، [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] میں دوسری اور [[سندھ]] میں تیسری بڑی پارٹی بن کر ابھری۔ عام انتخابات میں ووٹوں کے لحاظ سے دوسری اور سیٹوں کے لحاظ سے تیسری بڑی پارٹی بنی۔ [[عمران خان]] کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی ورنہ وفاق میں بھی تحریک انصاف کی حکومت ہوتی، اس بات نے بعد ازاں [[آزادی مارچ]] کی شکل میں ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔

== پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء ==
اس انتخابات میں عمران خان اور اس کی پارٹی کو فتح ملی۔ {{تفصیلی مضمون|پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء}}

== بیرونی روابط ==
* [http://www.insaf.org.pk/ insaf.org.pk تحریک انصاف]{{wayback|url=http://www.insaf.org.pk/ |date=20071031053844 }}
* [http://moveforjustice.org/ moveforjustice.org بین الاقوامی]{{wayback|url=http://moveforjustice.org/ |date=20160629024530 }}

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان تحریک انصاف}}
{{عمران خان}}
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
{{پاکستان میں قدامت پسندی}}

{{پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلی}}

[[زمرہ:پاکستان تحریک انصاف| ]]
[[زمرہ:اسلامی جمہوریت پسند سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی قوم پرست جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1996ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:عمران خان]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]

نسخہ بمطابق 02:16، 24 اگست 2021ء

چیئرمینعمران خان
سیکرٹری جنرلارشد داد
نعرہانصاف، انسانیت، خودداری
تاسیس25 اپریل 1996ء (1996ء-04-25)
صدر دفترسیکٹر G-6/4
اسلام آباد، پاکستان
اسٹوڈنٹ ونگانصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن
یوتھ ونگانصاف یوتھ ونگ
وومن ونگانصاف وومن ونگ
رکنیت  (2013)10 ملین (عالمی)
نظریاتفلاحیت[1][2][3]
اسلامی جمہوریت
اشتمالیت
سیاسی حیثیتمرکز اور تمام صوبے
ایوان بالا
17 / 104
ایوان زیریں
156 / 342
پنجاب اسمبلی
183 / 371
خیبر پختونخوا اسمبلی
89 / 124
سندھ اسمبلی
30 / 168
بلوچستان اسمبلی
7 / 65
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی
2 / 41
گلگت بلتستان اسمبلی
22 / 33
خیبر پختونخوا مقامی حکومت
395 / 1,484
انتخابی نشان
بلا
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
سیاست پاکستان
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کی موجودہ حکمراں سیاسی جماعت ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان براڈفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے پولیٹیکل سائنس، اکنامکس اور فلسفہ میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ عمران نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی خدمات کے شعبے اپنے کام آغاز کیا۔ اور لاہور میں اپنی والدہ شوکت خانم جو کینسر کے باعث انتقال کر گئی تھیں کے نام پر شوکت خانم کینسر ہسپتال بنایا۔ جو ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے پاکستان کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:

  1. آزاد الیکشن کمیشن
  2. آزاد عدلیہ
  3. آزاد احتساب بیورو

پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھی۔ تحریک انصاف اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی تھی۔ بالآخر 2018ء کے عام انتخابات میں تحریک انصاف حکمراں جماعت بن کر سامنے آئی اور عمران خان وزیر اعظم بنے۔

2002ء کے انتخابات

20 اکتوبر 2002ء کے قانون سازی اسمبلی کے انتخابات میں اس پارٹی کو 0.8 فیصد ووٹ ملے اور ان انتخابات میں کل 272 ارکان میں سے ایک ممبر تحریک انصاف کی طرف سے منتخب ہوا۔ اسی طرح صوبائی انتخابات میں صوبہ سرحد کی طرف سے تحریک انصاف کا ایک رکن منتخب ہوا۔

2008ء کے انتخابات

2008 کے عام انتحابات میں پاکستان تحریک انصاف نے حصہ نہیں لیا۔جس کی وجہ اس وقت کے بر سر اقتدار آمر پرویز مشرف کی جانبداری تھی۔ جس کا عمران خان نے بائیکاٹ کیا۔

2013ء کے انتخابات

2013 کے انتخابات میں تحریک انصاف ایک مضبوط پارٹی بن کر ابھری، قومی اسمبلی میں اس کی اچھی خاصی نشتیں ہیں، جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اس پارٹی کی حکومت ہے، جبکہ، پنجاب میں دوسری اور سندھ میں تیسری بڑی پارٹی بن کر ابھری۔ عام انتخابات میں ووٹوں کے لحاظ سے دوسری اور سیٹوں کے لحاظ سے تیسری بڑی پارٹی بنی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی ورنہ وفاق میں بھی تحریک انصاف کی حکومت ہوتی، اس بات نے بعد ازاں آزادی مارچ کی شکل میں ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء

اس انتخابات میں عمران خان اور اس کی پارٹی کو فتح ملی۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Sidrah Moiz Khan "پاکستان's creation pointless if it fails to become Islamic welfare state" "Imran Khan said on Wednesday that پاکستان's creation had been pointless if the country fails to become an Islamic welfare state" 27 جون 2012.
  2. Marcus Michaelsen "پاکستان's dream catcher" "Iqbal's work has influenced Imran Khan in his deliberations on an "Islamic social state" 27 مارچ 2012.
  3. "Constitution of پاکستان Tahreek e Insaaf"