"کیفے ٹیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 13:46، 25 اگست 2021ء
کیفے ٹیریا (انگریزی: Cafeteria)ایک قسم کا ریستوران ہوتا ہے۔ یہ ایسا ریستوران ہوتا ہے جس میں بیرا یا ویٹر نہیں ہوتا بلکہ گاہک خود ہی اشیاے خوردونوش میز پر لے جاتا ہے۔