"ویگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:07، 30 اگست 2021ء

ویگا (انگریزی: Vega) ستارہ شمالی برج لیرا (Lyra) کا سب سے چمکدار ستارہ ہے۔ یہ ہمارے سورج سے صرف 25 نوری سال دور واقع ہے۔ستارہ ویگا ہمارے سورج سے تقریباً 2.5 گنا زیادہ بڑا ہے۔ستارہ ویگا ؛Northern Celestil Hemisphere کا آرکیورس (Arcturus) کے بعد دوسرا چکمدار ستارہ ہے۔ستارہ ویگا آسمان کا پانچواں چمکدار ترین ستارہ ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات


سانچہ:Stars of Lyra