"دہلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: roa-tara:Delhi
م r2.7.2) (روبالہ محو: kk:Дели
سطر 139: سطر 139:
[[ka:დელი]]
[[ka:დელი]]
[[ks:دِلی]]
[[ks:دِلی]]
[[kk:Дели]]
[[kw:Delhi]]
[[kw:Delhi]]
[[sw:Delhi]]
[[sw:Delhi]]

نسخہ بمطابق 22:13، 6 جنوری 2012ء

دہلی
(ہندی میں: दिल्ली)
(اردو میں: دہلی ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 500ء کی دہائی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت (15 اگست 1947–)[1]
برطانوی ہند (28 جون 1858–14 اگست 1947)
مغلیہ سلطنت (5 نومبر 1556–20 ستمبر 1857)
سلطنت سور (17 مئی 1540–1556)
مغلیہ سلطنت (21 اپریل 1526–17 مئی 1540)
سلطنت دہلی (12 جون 1206–21 اپریل 1526)
سلطنت غوریہ (1192–12 جون 1206)
چوہان خاندان (شکامبھری) (1180–1192)
تومر خاندان (9ویں صدی–1180)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 28°40′00″N 77°13′00″E / 28.666666666667°N 77.216666666667°E / 28.666666666667; 77.216666666667 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
جڑواں شہر
شکاگو (10 اکتوبر 2001–)[5]
ماسکو (25 ستمبر 2002–)[5]
توکیو
کوالا لمپور
سؤل
اولان‌ باتور (25 مئی 2002–)[5]
کراچی
فوکوکا پریفیکچر (5 مارچ 2007–)[5]
یریوان
بیجنگ
لندن (25 جولا‎ئی 2002–)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30 [6]  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
DL-xx  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
110000–110999  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
جیو رمز 1273294  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

دہلی جسے مقامی طور پر دِلّی کہا جاتا ہے، بھارت کا دارالحکومت ہے۔ 17 اعشاریہ 3 ملین آبادی کے ساتھ یہ بھارت کا دوسرا اور دنیا کا آٹھواں سب سے بڑا شہر ہے۔ دریائے جمنا کے کنارے یہ شہر چھٹی صدی قبل مسیح سے آباد ہے۔ سلطنت دہلی کے عروج کے ساتھ یہ شہر ایک ثقافتی، ثقافتی و تجارتی مرکز کے طور پر ابھرا۔ شہر میں عہد قدیم اور قرون وسطیٰ کی کئی یادگاریں اور آثار قدیمہ موجود ہیں۔ سلطنت دہلی کے زمانے کا قطب مینار اور مسجد قوت اسلام ہندوستان میں اسلام کی شان و شوکت کے اولین مظاہر ہیں۔ عہد مغلیہ میں جلال الدین اکبر نے دارالحکومت آگرہ سے دہلی منتقل کیا جبکہ 1639ء میں شاہجہاں نے دہلی میں ایک نیا شہر قائم کیا جو 1649ء سے 1857ء تک مغلیہ سلطنت کا دارالحکومت رہا۔ یہ شہر شاہجہاں آباد کہلاتا تھا جسے اب پرانی دلی کہا جاتا ہے۔ غدر (جنگ آزادی 1857ء) سے قبل برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر چکی تھی اور برطانوی راج کے دوران کلکتہ کو دارالحکومت کی حیثیت حاصل تھی۔ بالآخر جارج پنجم نے 1911ء میں دارالحکومت کی دہلی منتقلی کا اعلان کیا اور 1920ء کی دہائی میں قدیم شہر کے جنوب میں ایک نیا شہر "نئی دہلی" بسایا گیا۔ 1947ء میں آزادئ ہند کے بعد نئی دہلی کو بھارت کا دارالحکومت قرار دیا گیا۔ شہر میں بھارتی پارلیمان سمیت وفاقی حکومت کے اہم دفاتر واقع ہیں۔ آج دہلی بھارت کا ثقافتی، سیاسی و تجارتی مرکز ہے۔

جنات کا شہر

جنات کا شہر دہلی پر لکھی گئی ولیم ڈیلرمپل کی کتاب ہے، جو بھارت کے دارلحکومت دہلی کی تاریخی اہمیت کا احاطہ کرتی ہے۔ دہلی عظیم ماضی رکھنے والا ایک عظیم شہر ہے، جو اتنے زیادہ ہندوستانی حکمرانوں کا دارالحکومت رہا کہ اس کی ہر اینٹ ایک داستان سناتی ہے، اور ہندوستان کے عظیم ماضی کی ترجمانی کرتی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:Link FA

  1. Delhi — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2018 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دہلی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دہلی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  4. ^ ا ب Dwarka, New Delhi, Delhi, India — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2017
  5. http://delhi.gov.in/wps/wcm/connect/doit_udd/Urban+Development/Our+Services/International+Affairs+Cell+%28IC%29/Sisters+City+Agreements/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2018
  6. Current Local Time in New Delhi, Delhi, India — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2018