"نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
}}
}}


'''نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ''' ('''NDM'''، '''این ڈی ایم'''؛ {{lang-ps|ملي جمهوري غورځنګ یا غورزنگ}}؛ {{lang-en|National Democratic Movement}}) یا '''مِلّی جمہوری تحریک''' پاکستان میں ایک پشتون قوم پرست، سماجی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ این ڈی ایم "بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی" کے خلاف مزاحمت اور ایک فیڈرل جمہوری پارلیمانی نظام کو فروغ دینا چاہتا ہے۔<ref name="tp">{{Cite web|url=https://theprint.in/world/pashtun-leaders-launch-national-democratic-movement-party-to-counter-pakistan-militarisation/726652/|title=Pashtun leaders launch National Democratic Movement, party to counter پاکستان 'militarisation'|website=دی پرنٹ|first=پیا|last=کرشننکوٹی|date=1 ستمبر 2021}}</ref> اس کی بنیاد محسن داوڑ نے 1 ستمبر 2021 کو [[پشاور]] میں رکھی۔<ref name="voadeewanews">{{Cite web|url=https://www.voadeewanews.com/a/6081568.html|title=دمحسن داوړ پہ مشرۍ دقامي جمهوري ګوند بنیاد کېښودی شو|website=وی او اے ڈیوہ|date=1 1 ستمبر 2021|lang=ps}}</ref><ref name="bbcpashto">{{Cite web|url=https://www.bbc.com/pashto/pakhtunkhwa-58412513|title=محسن دوړ د "ملي جمهوري غورځنګ" پہ نامہ د نوي سیاسي ګوند د تاسیس اعلان وکړ|website=بی بی سی نیوز|date=1 ستمبر 2021|lang=ps}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://nation.com.pk/07-Jun-2021/mohsin-dawar-set-to-launch-own-party|title=Mohsin Dawar set to launch own party|date=7 جون 2021|website=دی نیشن}}</ref><ref name="tf">{{Cite web|url=https://www.thefridaytimes.com/mna-mohsin-dawar-launches-national-democratic-movement-in-peshawar/|title=MNA Mohsin Dawar Launches National Democratic Movement In Peshawar|website=دی فرائیڈے ٹائمز|date=1 ستمبر 2021}}</ref>
'''نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ''' ('''NDM'''، '''این ڈی ایم'''؛ {{lang-ps|ملي جمهوري غورځنګ یا غورزنگ}}؛ {{lang-en|National Democratic Movement}}) یا '''مِلّی جمہوری تحریک''' پاکستان میں ایک پشتون قوم پرست، سماجی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ این ڈی ایم "بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی" کے خلاف مزاحمت اور ایک فیڈرل جمہوری پارلیمانی نظام کو فروغ دینا چاہتا ہے۔<ref name="tp">{{Cite web|url=https://theprint.in/world/pashtun-leaders-launch-national-democratic-movement-party-to-counter-pakistan-militarisation/726652/|title=Pashtun leaders launch National Democratic Movement, party to counter پاکستان 'militarisation'|website=دی پرنٹ|first=پیا|last=کرشننکوٹی|date=1 ستمبر 2021}}</ref> اس کی بنیاد [[محسن داوڑ]] نے 1 ستمبر 2021 کو [[پشاور]] میں رکھی۔<ref name="voadeewanews">{{Cite web|url=https://www.voadeewanews.com/a/6081568.html|title=دمحسن داوړ پہ مشرۍ دقامي جمهوري ګوند بنیاد کېښودی شو|website=وی او اے ڈیوہ|date=1 1 ستمبر 2021|lang=ps}}</ref><ref name="bbcpashto">{{Cite web|url=https://www.bbc.com/pashto/pakhtunkhwa-58412513|title=محسن دوړ د "ملي جمهوري غورځنګ" پہ نامہ د نوي سیاسي ګوند د تاسیس اعلان وکړ|website=بی بی سی نیوز|date=1 ستمبر 2021|lang=ps}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://nation.com.pk/07-Jun-2021/mohsin-dawar-set-to-launch-own-party|title=Mohsin Dawar set to launch own party|date=7 جون 2021|website=دی نیشن}}</ref><ref name="tf">{{Cite web|url=https://www.thefridaytimes.com/mna-mohsin-dawar-launches-national-democratic-movement-in-peshawar/|title=MNA Mohsin Dawar Launches National Democratic Movement In Peshawar|website=دی فرائیڈے ٹائمز|date=1 ستمبر 2021}}</ref>


محسن داوڑ کو اس کا چیئرمین جبکہ [[جمیلہ گیلانی]] کو ترجمان منتخب کیا گیا ہے۔<ref name="voadeewanews" />
محسن داوڑ کو اس کا چیئرمین جبکہ [[جمیلہ گیلانی]] کو ترجمان منتخب کیا گیا ہے۔<ref name="voadeewanews" />

== تاریخ ==
این ڈی ایم کا آغاز 1 ستمبر 2021 کو پشاور میں ہوا۔ پارٹی میں [[پشتون تحفظ تحریک]] کے کئی کارکنوں نے شمولیت اختیار کی، جن میں محسن داوڑ اور [[عبداللہ ننگیال]] شامل تھے۔ اس میں [[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]] اور [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے کئی سابق ممبران نے بھی شمولیت اختیار کی، بشمول جمیلہ گیلانی، [[بشریٰ گوہر]]، [[افراسیاب خٹک]]، اور [[لطیف آفریدی]].<ref name = "tp"/>

== پالیسیاں ==
این ڈی ایم پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کردار اور افغانستان میں [[طالبان]] کی حکمرانی کی مخالفت کرتی ہے۔ پارٹی کی افتتاحی تقریب کے دوران، سینئر لیڈر [[افراسیاب خٹک]] نے بیان دیا کہ "[پاکستانی] فوج کے جنرل افغانستان میں شرعی نظام کا نفاذ چاہتے تھے لیکن پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرنا چاہتے تھے۔" انہوں نے مزید کہا، "دشمنوں نے [[کابل]] اور [[قندھار]] پر حملہ کیا تاکہ افغانوں کو اندھیرے کی طرف دھکیل سکیں۔ دشمن کو سمجھنا چاہیے کہ [[پشاور]] اب نیا مرکز بن چکا ہے اور وہ پشتونوں کو خاموش نہیں کر سکتے"۔<ref name="dawn">{{Cite web|url=https://www.dawn.com/news/amp/1644028|title = Waziristan MNA, nationalists form political party|website=ڈان|date = 2 ستمبر 2021}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:20، 5 ستمبر 2021ء

چیئرمینمحسن داوڑ
جنرل سیکرٹریمزمل شاہ
ترجمانجمیلہ گیلانی[1]
تاسیس1 ستمبر 2021ء (2021ء-09-01)
صدر دفترپشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان
نظریاتسماجی جمہوریت
ترقی پسندی
پشتون قوم پرستی
سیاسی حیثیتمرکز اور بائیں بازو
جماعت کا پرچم
سیاست پاکستان

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM، این ڈی ایم؛ پشتو: ملي جمهوري غورځنګ یا غورزنگ‎؛ انگریزی: National Democratic Movement) یا مِلّی جمہوری تحریک پاکستان میں ایک پشتون قوم پرست، سماجی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ این ڈی ایم "بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی" کے خلاف مزاحمت اور ایک فیڈرل جمہوری پارلیمانی نظام کو فروغ دینا چاہتا ہے۔[1] اس کی بنیاد محسن داوڑ نے 1 ستمبر 2021 کو پشاور میں رکھی۔[2][3][4][5]

محسن داوڑ کو اس کا چیئرمین جبکہ جمیلہ گیلانی کو ترجمان منتخب کیا گیا ہے۔[2]

تاریخ

این ڈی ایم کا آغاز 1 ستمبر 2021 کو پشاور میں ہوا۔ پارٹی میں پشتون تحفظ تحریک کے کئی کارکنوں نے شمولیت اختیار کی، جن میں محسن داوڑ اور عبداللہ ننگیال شامل تھے۔ اس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کئی سابق ممبران نے بھی شمولیت اختیار کی، بشمول جمیلہ گیلانی، بشریٰ گوہر، افراسیاب خٹک، اور لطیف آفریدی.[1]

پالیسیاں

این ڈی ایم پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کردار اور افغانستان میں طالبان کی حکمرانی کی مخالفت کرتی ہے۔ پارٹی کی افتتاحی تقریب کے دوران، سینئر لیڈر افراسیاب خٹک نے بیان دیا کہ "[پاکستانی] فوج کے جنرل افغانستان میں شرعی نظام کا نفاذ چاہتے تھے لیکن پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرنا چاہتے تھے۔" انہوں نے مزید کہا، "دشمنوں نے کابل اور قندھار پر حملہ کیا تاکہ افغانوں کو اندھیرے کی طرف دھکیل سکیں۔ دشمن کو سمجھنا چاہیے کہ پشاور اب نیا مرکز بن چکا ہے اور وہ پشتونوں کو خاموش نہیں کر سکتے"۔[6]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ پیا کرشننکوٹی (1 ستمبر 2021)۔ "Pashtun leaders launch National Democratic Movement, party to counter پاکستان 'militarisation'"۔ دی پرنٹ 
  2. ^ ا ب "دمحسن داوړ پہ مشرۍ دقامي جمهوري ګوند بنیاد کېښودی شو"۔ وی او اے ڈیوہ۔ 1 1 ستمبر 2021 
  3. "محسن دوړ د "ملي جمهوري غورځنګ" پہ نامہ د نوي سیاسي ګوند د تاسیس اعلان وکړ"۔ بی بی سی نیوز۔ 1 ستمبر 2021 
  4. "Mohsin Dawar set to launch own party"۔ دی نیشن۔ 7 جون 2021 
  5. "MNA Mohsin Dawar Launches National Democratic Movement In Peshawar"۔ دی فرائیڈے ٹائمز۔ 1 ستمبر 2021 
  6. "Waziristan MNA, nationalists form political party"۔ ڈان۔ 2 ستمبر 2021