"زہری بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ہتو رام کا کہنا ہے کہ زہری دراصل رند بلوچ ہیں ۔ ان کے جد امجد زیرک بلوچ تھا ۔ جس کی اولاد زہری ، جمالی اور کلمت تین لڑکے تھے ۔ زہری احمد زئیوں کے ساتھ شامل ہونے کی وجہ سے براہوئی کہلاتے ہیں ۔ کلمت سے کلمتی اور جمال سے جمالی نکلے ہیں ۔ جب سے خانی احم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 01:09، 21 ستمبر 2021ء

ہتو رام کا کہنا ہے کہ زہری دراصل رند بلوچ ہیں ۔ ان کے جد امجد زیرک بلوچ تھا ۔ جس کی اولاد زہری ، جمالی اور کلمت تین لڑکے تھے ۔ زہری احمد زئیوں کے ساتھ شامل ہونے کی وجہ سے براہوئی کہلاتے ہیں ۔ کلمت سے کلمتی اور جمال سے جمالی نکلے ہیں ۔ جب سے خانی احمد زئیوں کے پاس آئی ہے زہری اس وقت سے ان کے ساتھ شامل رہے ہیں ۔ اس وقت علاقہ زہری پر جدگالی ، لاسی اور چٹھہ قابض تھے ۔ زہری نے انہیں نکال کر خود قابض ہوگیا،

شخصیات