"لودھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5: سطر 5:
==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[لودھی سلطنت]]
* [[لودھی سلطنت]]
* [[]]
* [[بہلول لودھی]]

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
[[زمرہ:بھارت کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:بھارت کے معاشرتی گروہ]]

نسخہ بمطابق 01:44، 21 ستمبر 2021ء

لودھی (پشتو:لودی/لودیان) ایک خاندان ہے جو پشتون نسلیت سے ہے اور پشتو بولنے والے ہیں، لودھیوں نے ہندوستان پہ حکومت کیا۔ اور دہلی سلطنت کا اہم شاخ تھا جس کو لودھی سلطنت کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

لودھی قبیلے کو کچھ مورخین نے ترکوں سے اور کچھ نے عربوں سے ملانے کی کوشش کی لیکن یہ بات واضح ہے کہ لودھی افغان قبیلہ ہے جس کا تعلق قیس عبدالرشید کے بڑے بیٹے بیٹن سے ہے، جس کی مزید شاخیں، نیازی، سوری، مروت اور ترین کی شکل میں موجود ہیں۔ بیٹنی افغانوں میں سب سے پہلے جس شخص نے شہرت حاصل کی وہ لودھی تھا۔ اگرچہ یہ تین بھائی تھے، بڑا بھائی غازی (غلزئی) اس کے بعد لودھی اور پھر نیازی، لودھی چونکہ اپنے وطن غور میں رہتے تھے لیکن گھوڑوں کی تجارت ان کو ہندوستان کھینچ کر لے آئی خود بہلول لودھی (لودھی سلاطنت کا بانی) گھوڑوں ہی کی تجارت کرتے تھے، ان کے حوالے سے ایک واقعہ مشہور ہے کہ سر ہند کے مقام پر جب وہ اپنے دوستوں کے ساتھ گھوڑوں کی تجارت میں مشغول تھے تو اسی دوران ایک فقیر بزرگ نعرے لگاتا ہوا وہاں پر پہنچا اور کہنے لگا کہ اگر کوئی دہلی کے تخت کو خریدنا چاہتا ہے تو میں اتنی قیمت پر اس کو دینے کے لئے تیار ہوں اور یوں بہلول لودھی نے اس فقیر کے ساتھ دہلی کے تخت کا سودا کر لیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات