"سارہ چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ اداکارہ سارہ چودھری کے نام پر
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''سارہ چودھری''' ([[انگریزی]]:Sara Chaudhry؛ازدواجی نام:سارہ خان؛ پیدائش: [[27 ستمبر]] [[1978ء]]،[[لاہور]])<ref>https://profilepk.com/sara-chaudhry</ref> نامور اداکارہ و ماڈل رہیں، جنہوں نے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں بنننے والے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
'''سارہ چودھری''' ([[انگریزی]]:Sara Chaudhry؛ پیدائش: [[27 ستمبر]] [[1978ء]]،[[لاہور]])<ref>https://profilepk.com/sara-chaudhry</ref> نامور اداکارہ و ماڈل رہیں، جنہوں نے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں بننے والے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 07:50، 23 ستمبر 2021ء

سارہ چودھری
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سارہ چودھری (انگریزی:Sara Chaudhry؛ پیدائش: 27 ستمبر 1978ء،لاہور)[1] نامور اداکارہ و ماڈل رہیں، جنہوں نے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں بننے والے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ابتدائی زندگی

سارہ27 ستمبر کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ نو سال کی عمر تک اس بچی کے ددھیال اور ننھیال دونوں خاندانوں میں اس کے علاوہ کوئی بچہ نہ تھا، اس طرح یہ اکلوتے بچے کے طور پر پروان چڑھیں۔

پیشہ وارانہ زندگی

حوالہ جات