"موسولس کا مزار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20210503)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 126: سطر 126:
{{زمرہ کومنز|Mausoleum at Halicarnassus}}
{{زمرہ کومنز|Mausoleum at Halicarnassus}}
* [http://penelope.uchicago.edu/Thayer/E/Gazetteer/Places/Europe/Turkey/_Periods/Greek/_Texts/LETGKB/Mausoleum*۔html The Tomb of Mausolus] ([[W.R. Lethaby]]'s reconstruction of the Mausoleum, 1908)
* [http://penelope.uchicago.edu/Thayer/E/Gazetteer/Places/Europe/Turkey/_Periods/Greek/_Texts/LETGKB/Mausoleum*۔html The Tomb of Mausolus] ([[W.R. Lethaby]]'s reconstruction of the Mausoleum, 1908)
* [http://www.livius.org/ha-hd/halicarnassus/halicarnassus_mausoleum.html Livius.org: Mausoleum of Halicarnassus]
* [http://www.livius.org/ha-hd/halicarnassus/halicarnassus_mausoleum.html Livius.org: Mausoleum of Halicarnassus] {{wayback|url=http://www.livius.org/ha-hd/halicarnassus/halicarnassus_mausoleum.html |date=20090929091201 }}
{{قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم}}
{{قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم}}



نسخہ بمطابق 00:20، 25 ستمبر 2021ء

موسولس کا مزار
اس مزار کے آثار دور حاظر میں
موسولس کا مزار is located in ترکی
موسولس کا مزار
محل وقوع ترکی میں
عمومی معلومات
قسممزار
معماری طرزClassical
مقامبودرم، ترکی
مؤکلMausolus اور Artemisia II of Caria
اونچائیApproximately 45 میٹر (148 فٹ)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارSatyros اور Pythius of Priene
دیگر ڈیزائنرزLeochares، Bryaxis، Scopas اور Timotheus
اس مزار کے تعمیر نو کا ایک نمونہ۔ استامبل
The design of the Shrine of Remembrance in ملبورن was inspired by that of the Mausoleum.
The Masonic House of the Temple of the Scottish Rite, Washington, DC, John Russell Pope، architect, 1911–15, another scholarly version.

موسولس کا مزار یا ہیلی کارناسس کے پاس مزار : ایک تعمیر ہے جو موسولس کے نام سے موسوم ہے اس طرح یہ موسولس کا مزار کے نام پہچانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر 350 تا 353 ق۔ م۔ میں ہالی کارناسس (موجودہ بودروم ترکی) کے پاس ہوئی۔ اس کی تعمیر اشیمانید سلطنت کے دوران میں ہوئی۔ اس کی طرز تعمیر قدیم یونانی طرز تعمیر ہے۔[1][2]

یہ مزار تقریباً 45 میٹر اونچا ہے اور چاروں طرف نقوش اور یونانی طرز تعمیر سے بھرا ہے۔[3] اس کو قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ 12 تا 15 صدی عیسوی میں زلزلہ کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔[4][5][6]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Spiro Kostof (1985)۔ A History of Architecture۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 9۔ ISBN 0-19-503473-2 
  2. John Gloag (1969) [1958]۔ Guide to Western Architecture (Revised Edition ایڈیشن)۔ The Hamlyn Publishing Group۔ صفحہ: 362 
  3. William Smith (1870)۔ "Dictionary of Greek and Roman Antiquities, page 744"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2006 
  4. "Mausoleum of Halicarnassus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2014 
  5. "The Mausoleum at Halicarnassus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2014 
  6. "The Mausoleum of Halicarnassus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2014 

مزید پڑھیے

بیرونی روابط