"ملاگیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12: سطر 12:
یوسفیؔ کی کتاب ،،آبِ گُم،، سے کشید"
یوسفیؔ کی کتاب ،،آبِ گُم،، سے کشید"


{{Uncategorized|date=نومبر 2017}}


[[زمرہ:رنگ]]
[[زمرہ:رنگ]]

نسخہ بمطابق 18:10، 14 اکتوبر 2021ء

ملاگیری کا لفظ صندل کی لکڑی جیسے زردی مائل براؤن رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں sandalwood color کہتے ہیں!

صندلی لکڑی جیسا رنگ

اردو ادب سے ایک مثال:

"افسوس، ہمیں احساس نہیں کہ ہمارے ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی تیزی سے متروک ہو رہے ہیں۔ کل اُنہیں کون پہچانے گا۔

شنگرفی،ملاگیری،عنابی،کپاسی،کبودی،شتری،زمردی،پیازی،قرمزی،کاہی، کاکریزی، اگرئ،کاسنی،نقرئی،قناویزی،موتیا،نیلوفری،دھانی،شربتی،فالسئ، جامنی،چمپئ،تربوزی،مٹیالا،گیروا،مونگیا،شہتوتی،ترنجی،انگوری،کشمشی،فاختئی، پستئی،شفتالو،طاؤسی،آبنوسی،عودی،عنبری،حنائی،بنفشی،کسمبری،طوسی اور صوفیانہ،سوقیانہ۔

ہم نے اپنے لفظ خزانے پرلات ماری سو ماری، اپنی دھرتی سے پھوٹنے والی دھنک پربھی خاک ڈال دی۔

یوسفیؔ کی کتاب ،،آبِ گُم،، سے کشید"