"ہاشمی رفسنجانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ محو: diq:Haşimi Rafsancani
م r2.6.4) (روبالہ جمع: diq:Haşemi Refsencani
سطر 51: سطر 51:
[[tr:Haşimi Rafsancani]]
[[tr:Haşimi Rafsancani]]
[[vi:Akbar Hashemi Rafsanjani]]
[[vi:Akbar Hashemi Rafsanjani]]
[[diq:Haşemi Refsencani]]
[[zh:阿克巴尔·哈什米·拉夫桑贾尼]]
[[zh:阿克巴尔·哈什米·拉夫桑贾尼]]

نسخہ بمطابق 18:28، 27 جنوری 2012ء

ہاشمی رفسنجانی

پیدائش: 25 اگست 1934ء

پورا نام اکبر ہاشمی رفسنجانی ایرانی سیاستدان۔ دو بار ایران کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک دفعہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی رہے۔بطورِ صدر انہوں نے ایران میں سیاسی ترقی سے زیادہ معاشی ترقی پر زور دیا جس پر ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے ملک میں معاشرتی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات سامنے آئے۔

ہاشمی رفسنجانی 1988 میں ایران عراق جنگ کے آخری برس ایرانی افواج کے کمانڈر مقرر ہوئے اور انہوں نے ہی اس جنگ کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد قبول کی تھی۔

1990 کے اوائل میں لبنان سے غیر ملکی مغویوں کی رہائی میں بھی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہایران کے خالق آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی کے ہم جماعت بھی رہے۔ 2005ء میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمود احمدی نژاد کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہوئی تو دوبارہ انتخاب ہوا جس میں احمدی نژاد نے باسٹھ فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔