"الاربعین فی التوبة والاستغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:
اس کتاب میں توبہ واستغفار کے بڑےبڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریبا 100 صفحات پر مشتمل ہے اور [[2020ء]] میں طبع ہوئی<ref>الاربعین فی التوبۃ والاستغفار، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد</ref>
اس کتاب میں توبہ واستغفار کے بڑےبڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریبا 100 صفحات پر مشتمل ہے اور [[2020ء]] میں طبع ہوئی<ref>الاربعین فی التوبۃ والاستغفار، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد</ref>
== دیگر تصنیفات ==
== دیگر تصنیفات ==
* [[الاربعین فی صفۃ صلاۃ النبی ﷺ]]
* [[الاربعین فی صفة صلاۃ النبی ﷺ]]
* [[الاربعین فی ختم النبوۃبمحمد ﷺ]]
* [[الاربعین فی ختم النبوۃبمحمد ﷺ]]
* [[دن کا معمول بمطابق فرمان رسول ﷺ]]
* [[دن کا معمول بمطابق فرمان رسول ﷺ]]
* [[الاربعين في الوجدوالحال]]
* [[الاربعین فی اسلوبِ الادب للوالدین]]
* [[الاربعین فی معرفةالنفس و تزکیتھا]]
* [[الاربعین فی احکام الصلوۃ]]
* [[الاربعین فی الصوم]]
* [[الاربعین فی الاعتکاف]]
* [[الاربعین فی احکام الصلوٰۃ بالجماعة]]
* [[الاربعین فی امراض الطبیعةوالوقایة منھا]]
* [[الاربعین فی امراض الباطنةوعلاجھا]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]

نسخہ بمطابق 02:20، 22 اکتوبر 2021ء

الاربعین فی التوبۃ والاستغفار
فائل:Toba Wa Astaghfar.png
مصنفڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی
اصل عنوانالاربعین فی التوبۃ والاستغفار
ملکپاکستان
زباناردو
سلسلہالاربعین
صنفتوبہ و استغفار
اشاعتمکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد

الاربعین فی التوبۃ والاستغفار ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی اربعین توبہ میں اردو تصنیف ہے۔

تفصیل

ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی التوبۃ والاستغفار‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کیلئےتوبہ و استغفار کے متعلق چالیس احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ توبہ سے متعلقہ موضوعات قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں کتابی صورت میں شائع کیا۔ آپ نے اپنی اس کتاب میں توبہ اور توبہ و استغفار سے متعلقہ اکثراہم مسائل بہت تفصیل سے بیان کیے الغرض یہ پوری کتاب توبہ کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے

عنوانات

چند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں

  • توبہ پر چالیس احادیث ِ مبارکہ
  • توبہ و استغفار
  • شرائطِ توبہ
  • کامل توبہ کے ثمرات
  • کامل توبہ کا حصول
  • حصول توبہ کی تعلیم و طریقہ تعلیم
  • اعترافِ خطاء ندامت و شرمندگی
  • ترک معصیت اور اصلاح احوال
  • استقامتِ توبہ
  • ۔پیش آمدہ امت کے لیے حصول توبہ کا ذریعہ نسبت و صحبت صالحین
  • محبت اور قلبی تعلق
  • محبت اور صحبت کا امتزاج

کتاب کے مشتملات

اس کتاب میں توبہ واستغفار کے بڑےبڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریبا 100 صفحات پر مشتمل ہے اور 2020ء میں طبع ہوئی[1]

دیگر تصنیفات

  1. الاربعین فی التوبۃ والاستغفار، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد