"قسطنطین چہارم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17: سطر 17:
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:پیچش سے اموات]]
[[زمرہ:پیچش سے اموات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے مقدسین]]

نسخہ بمطابق 03:34، 23 اکتوبر 2021ء

قسطنطین ولد کنستانس دوم عرف "قسطنطین چہارم" جسے بعض مغربی مورخوں نے "قسطنطین داڑھی والا"، اس کے باپ کا لقب اسے مغالطے میں دیتے- یہ 668ء تا 685ء قیصر بازنطینی روم تھا- بلاتعطل اسلامی توسیع کے 50 سال بعد اس کے دور حکومت میں مسلمانوں کو پہلی مرطبہ رکاوٹوں کا سامنا ہوا اور اسے کے زیر اثر چھٹی جملہ کلیسائی مجلس کی مدد سے مونوثیلیہ نظریہ کا خاتمہ کیا-

محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔