"سلسلہ شیبانیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:
|align="center"|{{Nastaliq| خان}}
|align="center"|{{Nastaliq| خان}}
|align="center"| {{Nastaliq| [[پیر محمد خان بن جانی بیگ]]}}
|align="center"| {{Nastaliq| [[پیر محمد خان بن جانی بیگ]]}}
|align="center"|1556 – 1561 C.E.
|align="center"|1556 – 1561
|-
|-
|align="center"| {{Nastaliq| خان}}
|align="center"| {{Nastaliq| خان}}
سطر 62: سطر 62:
|}
|}
**نیلے رنگ میں سلسلہ شیبانیان کے [[ازبک]] رہنما اور سلسلہ کے [[ماوراء النہر]] میں بانی کے دادا کا نام ہے-
**نیلے رنگ میں سلسلہ شیبانیان کے [[ازبک]] رہنما اور سلسلہ کے [[ماوراء النہر]] میں بانی کے دادا کا نام ہے-

[[az:Şeybani xanlığı]]
[[ca:Xibànides]]
[[de:Scheibaniden]]
[[en:Shaybanids]]
[[es:Shaybánidas]]
[[fa:شیبانیان]]
[[fr:Chaybanides]]
[[ja:シャイバーニー朝]]
[[kk:Шайбани әулеті]]
[[uz:Shayboniylar]]
[[pnb:شیبانی]]
[[ru:Шибаниды]]
[[tr:Şeybani Hanlığı]]

نسخہ بمطابق 07:25، 31 جنوری 2012ء

سلسلہ شیبانیان دراصل شیبان خان کے نام سے ہے جو جوجی خان کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا. گویا یہ چنگیز خان کے اہل خانہ سے تعلق رکھتے تھے- شروع میں شیبان خان کے خاندان کے لوگ مغربی سائبیریا میں مقیم تھے اور اس علاقے کا نام شیبانی اردو تھا - شیبانی اردو نے 1282ء میں اسلام قبول کر لیا - بعد ازاں ایک بڑے دھڑے کی تقسیم ہوئی جس کا نام ازبک پڑ گیا اور وہ ماوراء النہر کی طرف ایک نئی زندگی کی تلاش میں نکلے-

خطاب نام دور حکومت
خان ابو الخیر خان ابن دولت شیخ ابن ابراہیم خان 1428 - 1468
خان
ابو الفتح
محمد شایبک خان ابن شاہ بداغ خان ابن ابو الخیر خان 1500 – 1510
خان کچھکنجو محمد بن ابو الخیر خان 1512 – 1531
خان
مظفر الدین
ابو سعید بن کچھکنجو 1531 – 1534
خان
ابو الغازی
عبید اللہ بن محمود بن شاہ بداغ 1534 – 1539
خان عبد اللہ بن کچھکنجو 1539 – 1540
خان عبد اللطیف بن کچھکنجو 1540 – 1552
خان نوروز احمد بن سنجق بن ابو الخیر خان 1552 – 1556
خان پیر محمد خان بن جانی بیگ 1556 – 1561
خان اسکندر بن جانی بیگ 1561 – 1583
خان
بزرگ خان
عبد اللہ خان ازبک
عبد اللہ خان بن اسکندر 1583 – 1598
خان عبد المومن بن عبد اللہ خان 1598
خان پیر محمد خان بن سلیمان خان بن جانی بیگ 1598 – 1599
خانان بخارا میں سلسلہ شیبانیان کی جگہ سلسلہ جانیان نے لے لی-
    • نیلے رنگ میں سلسلہ شیبانیان کے ازبک رہنما اور سلسلہ کے ماوراء النہر میں بانی کے دادا کا نام ہے-