"مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
حضرت محمد [ص] کی ازواج اور حضرت فاطمہ [رض] کا مہر ۵۰۰ درہم یا ۱۳۱ تولے ۴ ماشے چاندی یا ۱۵۵۰ گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمی بھی کہا جاتا ہے۔ |
حضرت محمد [ص] کی ازواج اور حضرت فاطمہ [رض] کا مہر ۵۰۰ درہم یا ۱۳۱ تولے ۴ ماشے چاندی یا ۱۵۵۰ گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمی بھی کہا جاتا ہے۔ |
||
حنفیہ کے مطابق کم از کم مہر کی مقدار ۱۰ درہم ہے۔ |
|||
==مزید دیکھیں== |
==مزید دیکھیں== |
نسخہ بمطابق 04:35، 2 فروری 2012ء
زمرہ جات | |
|
مہر ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لئے مخصوص کی جاتی ہے ۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔[1]
حضرت محمد [ص] کی ازواج اور حضرت فاطمہ [رض] کا مہر ۵۰۰ درہم یا ۱۳۱ تولے ۴ ماشے چاندی یا ۱۵۵۰ گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمی بھی کہا جاتا ہے۔ حنفیہ کے مطابق کم از کم مہر کی مقدار ۱۰ درہم ہے۔