"چاند بی بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 34: سطر 34:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{Commons category}}
{{Commons category}}
* [http://www.indohistory.com/akbar_completes_his_conquest.html/ احمد نگر پر فتح]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} چاند بی بی کی وفات
* [http://www.indohistory.com/akbar_completes_his_conquest.html/ احمد نگر پر فتح] {{wayback|url=http://www.indohistory.com/akbar_completes_his_conquest.html/ |date=20160325132521 }} چاند بی بی کی وفات


{{Persondata <!-- Metadata: see [[Wikipedia:Persondata]]۔ -->
{{Persondata <!-- Metadata: see [[Wikipedia:Persondata]]۔ -->

نسخہ بمطابق 14:53، 19 دسمبر 2021ء

چاند بی بی سلطان
بیجاپور اور احمد نگر کی سلطانہ
چاند بی بی - گھوڑے پر سوار 18ویں صدی کی مصوری
شریک حیاتعلی عادل شاہ اول
والدحسین نظامی شاہ اول
پیدائش1550 CE
وفات1599 CE
مذہباسلام

چاند بی بی (1550ء–1599ء)، چاند خاتون یا چاند سلطانہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ ہندوستانی خاتون، بیجاپور سلطنت (1580–90) اور احمد نگر سلطنت (1596–99) کی ملکہ یا سلطانہ رہ چکی ہیں۔ ۔[1] چاند بی بی احمد نگر سلطنت کی دفاع کے لیے، مغل بادشاہ اکبر سے جنگ کے لیے مہشور ہیں۔

حسین نظام شاہ احمد نگر دکن کی لڑکی تھی۔ مروجہ علوم کی تکمیل کے بعد سپہ گری کی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی علی عادل شاہ مردان والیے بیجاپور سے ہوئی۔ باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدان جنگ میں آتی تو بڑے بڑے شیر مردوں کا پتہ پانی کر دیتی۔ اکبر اعظم نے شہزادہ مراد کو احمد نگر کی تسخیر کے لیے بھیجا لیکن شیردل خاتون نے اس کو 1595ء میں بے نیل مرام واپس ہوجانے پر مجبور کر دیا۔ دوسرے سال دانیال فوج سے گوداوری کے کنارے پر زبردست مقابلہ کیا۔ بالآخر 1598ء میں اکبر مقابلے پر آیا۔ احمد نگر کے قلعدار حمید خاں کی سازش اور غداری کی وجہ سے سپاہیوں نے اس بہادر خاتون کو محل کے اندر گھس کر بے خبری میں قتل کر دیا اور 1600ء میں اکبر کا قبضہ احمد نگر پر ہو گیا۔

ابلاغ میں چاند بی بی

  • 1936 میں ایک ہندی فلم بنی جس کا نام “سلطانہ چاند بی بی“ -
  • مشحور مصنف اسلم راہی ایم اے کی تاریخی کتاب چاند بی بی.[2]

حوالہ جات

  1. "Women In Power: 1570–1600"۔ 19 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2006 
  2. https://quranwahadith.com/product/chand-bibi/

بیرونی روابط