"علی گڑھ مسلم یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 78: سطر 78:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{تحریک علی گڑھ}}
{{تحریک علی گڑھ}}
{{زمرہ کامنز|علی گڑھ مسلم یونیورسٹی}}

[[زمرہ:1875ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:1875ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:اتر پردیش کی جامعات]]
[[زمرہ:اتر پردیش کی جامعات]]

نسخہ بمطابق 06:42، 9 جنوری 2022ء

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
 

معلومات
بانی سر سید احمد خان   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس 1875 (بطور ایم اے او کالج)
1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
نوع سرکاری
الكوادر العلمية 2,000
محل وقوع
إحداثيات 27°54′49″N 78°04′41″E / 27.91349°N 78.07803°E / 27.91349; 78.07803   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر علی گڑھ
ملک India
شماریات
طلبہ و طالبات 30,000 (سنة ؟؟)
ویب سائٹ www.amu.ac.in
Map
باب سر سید

سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا:

میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔

تاریخ

انگلستان سے واپسی کے بعد سر سیدنے مسلمانوں کی تعلیمی ترقی کے لیے ''انجمن ترقی مسلمانانِ ہند'' کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا۔ جس نے اعلیٰ تعلیم کے لیے کام شروع کیا۔ ساتھ ہی ایک فنڈ کمیٹی بھی قائم کی گئی جس نے ملک کے طول و عرض سے چندہ جمع کیا اور حکومت سے امداد کی درخواست بھی کی۔ 1875ء میں انجمن ترقی مسلمانان ہند نے علی گڑھ میں ''ایم اے او (محمڈن اینگلواورینٹل) ہائی سکول'' قائم کیا۔ اس ادارے میں جدید اور مشرقی علوم کی تدریس کا بندوبست کیا گیا۔ 1877ء میں اس سکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا جس کا افتتاح لارڈ لٹن نے کیا۔1920ء میں اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا نام دیا گیا۔

قابل ذکر علمی شخصیات

پیر مولانا دوست محمد بارکزئی صوابی حاض


یں حیدرآباد، دکن کے نواب میر عثمان علی خان نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے لیے 5 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔[3][4]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 22 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2013 
  2. https://www.amu.ac.in/about3.jsp?did=7908
  3. https://telanganatoday.com/reminiscing-seventh-nizam-enormous-contribution-education
  4. https://www.missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions

سانچہ:زمرہ کامنز