"بیٹا تنزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hr:Beta raspad
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: zh:Β衰变
سطر 40: سطر 40:
[[tr:Beta çözünmesi]]
[[tr:Beta çözünmesi]]
[[uk:Бета-розпад]]
[[uk:Бета-розпад]]
[[zh:貝他]]
[[zh:Β]]

نسخہ بمطابق 04:50، 19 فروری 2012ء

علم مرکزی طبیعیات میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے اشعاعی تنزل (radioactive decay) کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) سے ایسے ذرات (particles) خارج ہوتے ہیں کہ جن کو بیٹا ذرات کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات (beta particles) اپنی حقیقت میں یا تو برقیہ (electron) ہوسکتے ہیں اور یا پھر مثبرقیہ (positron) ہوسکتے ہیں۔