"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: be-x-old:Сід Кампэадор
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:ال سید
سطر 6: سطر 6:


[[ar:السيد]]
[[ar:السيد]]
[[fa:ال سید]]
[[en:El Cid]]
[[en:El Cid]]
[[an:Rodrigo Díaz de Vivar]]
[[an:Rodrigo Díaz de Vivar]]

نسخہ بمطابق 19:39، 20 فروری 2012ء

السید کا مجسمہ

السید (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ عیسائی تھا اور اسکا تعلق شمالی سپین سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضگی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا اور کبھی عیسائیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر مسلمان اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔