"ہیلین سییکوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 62: سطر 62:
[[زمرہ:یہودی مصنفین]]
[[زمرہ:یہودی مصنفین]]
[[زمرہ:رد تشکیل]]
[[زمرہ:رد تشکیل]]
[[زمرہ:الجزائری تھیٹر شخصیات]]
[[زمرہ:معاصر فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فرانسیسی شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فرانسیسی شعرا]]
[[زمرہ:مصنفین فلسفہ]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے مضمون نگار]]
[[زمرہ:تہذیب کے فلاسفہ]]
[[زمرہ:فرانسیسی خواتین ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فرانسیسی غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:معاشرتی علوم کے فلسفی]]
[[زمرہ:تاریخ کے فلسفی]]
[[زمرہ:الجزائری حامی حقوق نسواں]]
[[زمرہ:فرانسیسی غیر افسانوی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فرانسیسی غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:فلاسفہ ادب]]
[[زمرہ:معاشرتی فلاسفہ]]
[[زمرہ:فرانسیسی مضمون نگار]]
[[زمرہ:الجزائری ناول نگار]]
[[زمرہ:تعلیم کے فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:معاشرتی ناقدین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مضمون نگار]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار]]
[[زمرہ:فرانس میں تحریک نسواں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے الجزائری شعرا]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی الجزائری مصنفات]]
[[زمرہ:نفسیات کے فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے الجزائری شعرا]]
[[زمرہ:عشق کے فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی الجزائری مصنفات]]
[[زمرہ:ثقافتی ناقدین]]
[[زمرہ:الجزائری فلسفی]]

نسخہ بمطابق 04:35، 29 جنوری 2022ء

Hélène Cixous
(فرانسیسی میں: Hélène Cixous ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hélène Cixous, Sept. 2011.

معلومات شخصیت
پیدائش (1937-06-05) 5 جون 1937 (عمر 86 برس)
وہران، فرانسیسی الجزائر
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعرہ ،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار [1]،  حقوق نسوان کی کارکن [1]،  مصنفہ [1]،  زبان کا فلسفی ،  ادبی نقاد [1]،  استاد جامعہ [2]،  فلسفی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [4][5][6]،  جرمن ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نسائیت [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں کورنیل یونیورسٹی ،  پیرس 8 وینسین-ساں-دونی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات سیگمنڈ فرائڈ ،  ژاک لاکاں ،  ژاک دریدا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیلین سیکوس فرانسیسی نثر نگارہ، پروفیسر، شاعرہ اور ادبی تنقید نگارہ ہیں۔ ان کی وجہِ شہرت ان کا مضمون The Laugh of Medusa ہے۔[9] جو 1975ء میں شائع ہوا۔ اس مقالے میں انہوں نے عورتوں کو مخاطب کر کے لکھنے پر اکسایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یا تو عورتیں خود لکھیں، عورتوں کے لیے لکھیں اور اپنا آپ، اپنی تحریر میں لائیں، ورنہ وہ اس زبان کی وجہ سے جو ان کی اپنی نہیں اور نہ وہ اس میں اپنے وجود کا اظہار کر سکتی ہیں، ہمیشہ اپنے جسموں میں قید رہیں گی۔ انھوں نے 1968ء میں ادب میں ڈاکٹریٹ مکمل کیا، انگریزی ادب میں کام کیا اور اس کے بعد بے شمار ناول لکھے، ان کے تئیس شعری مجموعے، چھ مضامین پر مشتمل کتابیں، پانچ ڈرامے اور بے شمار اہم مقالے سامنے آ چکے ہیں۔ انہوں نے ایک کتاب وئیلیس دریدا کے ساتھ مل کر لکھی۔ لوسی اریگریرے اور جولیا کرستیوا کے ساتھ انھیں بھی پس ساختیاتی نسائیتی نظریے کی بانی شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے جنسیت اور زبان کے تعلق پر بہت کام کیا ہے۔ انھوں نے یونیورسٹی آف پیرس میں نسائیتی مطالعات کے پہلے مرکز کی بنیاد رکھی۔ انھیں کوئینز یونیورسٹی، یونیورسٹی آف البرٹا کینیڈا، یونیورسٹی آف لندن، یونیورسٹی کالج ڈبلن جمہوریہ آئرلینڈ، یونیورسٹی آف یارک، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اور وسکانسن میڈیسن یونیورسٹی امریکا سے اعزای ڈگریاں دی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://cs.isabart.org/person/137080 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11896891b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14307683
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. Kelly Ives, Cixous, Irigaray, Kristeva: The Jouissance of French Feminism، Crescent Moon Publishing, 2016.
  9. Hélène Cixous، Keith Cohen، Paula Cohen (1976)۔ "The Laugh of the Medusa" (PDF)۔ Signs۔ The University of Chicago Press۔ 1 (4): 875–893۔ doi:10.1086/493306