"معاونت:ترمیم کاری کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م Pilotindex WASI AHMAD QADRI (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hammad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1: سطر 1:
{{تعارف برائے|
{{تعارف برائے|Being good momin I have been serving to the whole hummanity last many year as a Journalist , Crities , Poet and true short stories writer. Friends In the mean while I would like to take 2- 3 minutes more Just saying for about my family members.My father M. Muslim Ansari was an Aironatic and Electrical Engineer in Banglore Govt. Aironetic & Electronic Engineer from culcutta University. Mother Jamila QADRI was Alima, Islamic sqaulor Devoted towards" ALLAH" Rosary beeds were the part of her hands. We are four brother and Two sisters I am last one in my family . My all brother and sisters passed away from this world I am surviving till date ALLAH abode them in heaven.


ویکیپیڈیا کے مضامین اور دیگر صفحات کی تدوین و ترتیب کی ایک مخصوص زبان ہے جسے [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی زبانِ تدوین]] (Wiki Markup) کہا جاتا ہے۔ یہ انتہائی سہل اور خاصی سادہ زبان ہے جسے آپ چند منٹوں میں سیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ اسے استعمال نہ کرنا چاہیں تو [[معاونت:ترمیم کاری کا تعارف (بصری)|بصری خانہ ترمیم]] میں منتقل ہو جائیں جس کا انٹرفیس ایک ورڈ پراسیسر کی مانند ہے۔
ویکیپیڈیا کے مضامین اور دیگر صفحات کی تدوین و ترتیب کی ایک مخصوص زبان ہے جسے [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی زبانِ تدوین]] (Wiki Markup) کہا جاتا ہے۔ یہ انتہائی سہل اور خاصی سادہ زبان ہے جسے آپ چند منٹوں میں سیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ اسے استعمال نہ کرنا چاہیں تو [[معاونت:ترمیم کاری کا تعارف (بصری)|بصری خانہ ترمیم]] میں منتقل ہو جائیں جس کا انٹرفیس ایک ورڈ پراسیسر کی مانند ہے۔

نسخہ بمطابق 11:54، 30 جنوری 2022ء



ترمیم کاری
مختصر تعارف


وضع قطع
مواد کی ترتیب و تہذیب


ویکی روابط
صفحوں کو باہم مربوط کریں


محفوظ کریں
اپنی تبدیلیوں کو شائع کریں


نئے مضامین بنائیں
نیا مضمون لکھیں


خلاصہ
حاصل کردہ معلومات پر ایک نظر





ویکیپیڈیا کے مضامین اور دیگر صفحات کی تدوین و ترتیب کی ایک مخصوص زبان ہے جسے ویکی زبانِ تدوین (Wiki Markup) کہا جاتا ہے۔ یہ انتہائی سہل اور خاصی سادہ زبان ہے جسے آپ چند منٹوں میں سیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ اسے استعمال نہ کرنا چاہیں تو بصری خانہ ترمیم میں منتقل ہو جائیں جس کا انٹرفیس ایک ورڈ پراسیسر کی مانند ہے۔


سردست ہم ویکی مارک اپ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو ویکی نویسوں میں زیادہ مقبول ہے اور نسبتاً سہل سمجھاتا ہے۔ اگر آپ کسی صفحہ میں ترمیم، حذف و اضافہ یا درستی کرنا چاہتے ہیں تو اُس صفحہ کے بالکل اوپر "ترمیم ماخذ" نامی ایک آپشن دکھائی دے گا (یہ ڈیسک ٹاپ ویو کے ليے ہے؛ اگر آپ موبائل پر ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کے عنوان کے نیچے بائیں جانب قلم کی ایک علامت نظر آئے گی) اس پر کلک کریں، آپ خانہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں ویکی زبان تدوین یا مارک اپ کی مدد سے بآسانی عبارت میں ترمیم و اضافہ، جدول اور تصویروں کا اندراج یا متن کی فارمیٹنگ کر سکتے ہیں۔ اس کا مفصل طریقہ کار آئندہ صفحات میں بیان کیا گیا ہے۔
ذیل کی تصویروں میں ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں میں ترمیم کے اختیار کی جگہ بتائی گئی ہے:
ڈیسک ٹاپ:

ڈیسک ٹاپ پر ترمیم کا آپشن
ڈیسک ٹاپ پر ترمیم کا آپشن

موبائل:

موبائل پر ترمیم کا بٹن
موبائل پر ترمیم کا بٹن



ممکن ہے کہ ابتدا میں آپ کو ویکی مارک اپ ذرا مشکل معلوم ہو (خصوصاً حوالوں کے اندراج کے وقت) لیکن درحقیقت یہ خاصا سہل ہے، بس چند اصولی باتوں کو سمجھ کر انہیں ذہن نشین کر لیں؛ آپ بہت جلد اس کے عادی ہو جائیں گے۔ اگر آپ کسی مضمون میں براہ راست ترمیم کی بجائے کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے تختہ مشق میں جائیں اور بلا جھجھک تجربات کریں۔