"داخلی منتقلی عناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ia:Elementos de bloco f |
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: fa:فلزات واسطه داخلی |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
[[ar:عناصر مستوى فرعي f]] |
[[ar:عناصر مستوى فرعي f]] |
||
[[fa: |
[[fa:فلزات واسطه داخلی]] |
||
[[en:F-block]] |
[[en:F-block]] |
||
[[an:Elementos d'o bloque f]] |
[[an:Elementos d'o bloque f]] |
نسخہ بمطابق 01:52، 23 فروری 2012ء
وہ عناصر کہ جو دوری جدول کے f احصار (block) میں واقع ہوا کرتے ہیں انہیں f احصار عناصر کہا جاتا ہے، ان ہی عناصر کو داخلی منتقلی عناصر (inner transition elements) بھی کہتے ہیں۔ ان عناصر کو f احصار عناصر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جواہر یا آئونات میں موجود بیرونی خول (shell) میں پائے جانے والے ظرفی برقات (valence electrons) جوہری مدارچوں کے f مدارچے میں پائے جاتے ہیں۔