"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person|زینب بنت خزیمہ=}}
{{Infobox person|زینب بنت خزیمہ=}}
حضرت '''زینب بنت خزیمہ''' رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔</ref>)حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔
حضرت '''زینب بنت خزیمہ''' رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات"، 1983، ص 201۔</ref>) حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔ جو چند ماہ زوجہ رہیں اور پھر وفات پا گئیں۔ آپ کے بعد آپ کی اخیافی ہمشیرہ زوجہ نبی بنیں۔


=== نام ونسب ===
=== نام ونسب ===

نسخہ بمطابق 19:42، 5 فروری 2022ء

زینب بنت خزیمہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 595ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 625ء (29–30 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات محمد بن عبداللہ (625–625)[2][3]
عبیدہ ابن حارث (–624)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ہند بنت عوف بن زہیر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا (عربی: زينب بنت خزيمة، ام المساکین، مساکین کی ماں[4]) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔ جو چند ماہ زوجہ رہیں اور پھر وفات پا گئیں۔ آپ کے بعد آپ کی اخیافی ہمشیرہ زوجہ نبی بنیں۔

نام ونسب

زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں[5] آپ کی وفات کے بعد نبی اکرم نے آپ کی بہن میمونہ بنت حارث سے شادی فرمائی۔ ان دونوں کی والدہ ہند بنت عوف تھیں۔

مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین

زندگی

آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔

ازدواجی زندگی

جن کے پہلے نکاح میں اختلاف ہے، بعض نے لکھا ہے کہ: پہلے عبد اللہ بن جَحْش صسے نکاح ہوا تھا، جب وہ غزوۂ اُحُد میں شہید ہوئے تو حضورﷺ نے نکاح کیا، اوربعض نے لکھا کہ: اِن کاپہلانکاح طُفیل بن حارث ص سے ہوا تھا، اُن کے طلاق دینے کے بعداُن کے بھائی عُبَیدۃُ بنُ الْحارِث ص سے ہوا جوبدر میں شہید ہوئے تو اس کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر پر نکاح ہوا ہجرت کے اِکتیس مہینے بعدرمضان 3ھ؁ میں ہوا۔آٹھ مہینے حضورﷺ کے نکاح میں رہِیں اور ربیع الآخر 4ھ؁ میں انتقال فرمایا۔ حضورﷺ کی بیویوں میں حضرت خدیجہ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا اور حضرت زینب رَضِيَ اللہُ عَنْہَا ؛دوہی بیبیاں ایسی ہیں جن کاوِصال حضورﷺ کے سامنے ہوا، باقی نَو حضورﷺ کے وِصال کے وقت زندہ تھیں جن کابعد میں انتقال ہوا۔حضرت زینب رَضِيَ اللہُ عَنْہَا بڑی سخی تھیں،اِسی وجہ سے اِن کانام اسلام سے پہلے بھی ’’اُمُّ المَسَاکِیْن‘‘ (مسکینوں کی ماں)تھا۔ حضرت خدیجہ کے بعد صرف آپ نے رسول کریم کی حیات میں وفات پائی۔[6]

وفات

آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت عمر 30 سال تھی رسول اللہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں[7] بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب بنام: Zaynab bint Khuzayma — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2022
  2. ^ ا ب عنوان : Зайнаб бинт Хузайма
  3. ^ ا ب بنام: ZAYNEB bint HUZEYME — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2022 — عنوان : Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
  4. مارٹن لنگز، "محمد: ان کی حیات"، 1983، ص 201۔
  5. سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی
  6. حیاۃ صحابہ جلد دو
  7. سیر الصحابہ ،سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی