"آسمانی بجلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 7: سطر 7:


[[فائل:Lightnings sequence 1 resize1005.jpg|وسط|تصغیر|750px]]
[[فائل:Lightnings sequence 1 resize1005.jpg|وسط|تصغیر|750px]]
اعداوشمار بتاتے ہیں کہ دنیا میں گرنے والی [[آسمانی بجلی کا سب سے زیادہ شکار بھارت]] ہے جہاں ہر سال 2500 افراد اس کے سبب جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

=== آسمانی بجلی گرنے سے انڈیا سب سے زیادہ متاثر ===
=== آسمانی بجلی گرنے سے انڈیا سب سے زیادہ متاثر ===



نسخہ بمطابق 19:45، 15 فروری 2022ء

‎آسمانی بجلی
1905ء میں کیا گیا ایک تجربہ۔ آسمانی بجلی کے گزرنے پر ایک دھاتی نلکی پچک گئی ہے۔ ایسا ہونا Z-Pinch کہلاتا ہے۔

آسمانی بجلی (انگریزی: Lightning) دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں۔ آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے۔ جو زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔
1۔ جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے اونچے ترین ہوں، ان پر بجلی گر کر زمین میں چلی جاتی ہے۔

‎2۔ سائنسدانوں کے مطابق زمین میں بھی مثبت یا منفی چارج ہوتا ہے۔ اس لیے آسمانی بجلی بھی اس چارج کی طرف لپکتی ہے اور زمین میں چلی جاتی ہے۔ حد درجہ وولٹیج اور میگا ایمپئرز کی وجہ سے آسمانی بجلی اپنے راستے میں آنے والی ہوا کو رواننا کر دیتی ہے،جس کی وجہ سے ہوا میں اس کا سفر ممکن ہوتا ہے۔

اعداوشمار بتاتے ہیں کہ دنیا میں گرنے والی آسمانی بجلی کا سب سے زیادہ شکار بھارت ہے جہاں ہر سال 2500 افراد اس کے سبب جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

آسمانی بجلی گرنے سے انڈیا سب سے زیادہ متاثر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط