"فریبی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1کہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 7: سطر 7:
* [[پرچموں کی فہارست]]
* [[پرچموں کی فہارست]]
* [[پرچم پاکستان]]
* [[پرچم پاکستان]]
* [[فالس فلیگ کی تاریخ


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:44، 19 فروری 2022ء

فریبی پرچم (جھوٹا یا کالا پرچم) (انگریزی: False flag)، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کارروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کارروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کارروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کارروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔ فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔ موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہمایوں گوہر (21 جولائی 2013)۔ "False flags"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ