"4 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
* [[شین وارن]] آسٹریلوی سپن باولر |
|||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
نسخہ بمطابق 15:02، 4 مارچ 2022ء
2 مارچ | 3 مارچ | 4 مارچ | 5 مارچ | 6 مارچ |
واقعات
- 1789ء - امریکی کانگریس کی جانب سے امریکی آئین کی منظوری۔
- 1956ء - واحد صدارتی امیدوار اسکندر مرزا پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2008ء - لاہور کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔
- 1977ء رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک۔[1]
- 1962ء پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا میں کام شروع کیا۔[1]
- 1945ء فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا۔[1]
- 1945ء برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔[1]
- 1894ء شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔[1]
- 1861ء ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔[1]
- 1861ء امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا۔[1]
- 1791ء ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا۔[1]
- 1665ء برطانوی بادشاہ چارلس دوم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔[1]
ولادت
وفات
- شین وارن آسٹریلوی سپن باولر