"ہضم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: my:အစာခြေ စနစ်
م r2.7.2) (روبالہ جمع: eu:Digestio
سطر 28: سطر 28:
[[es:Digestión]]
[[es:Digestión]]
[[eo:Digestado]]
[[eo:Digestado]]
[[eu:Digestio]]
[[fr:Digestion]]
[[fr:Digestion]]
[[gl:Dixestión]]
[[gl:Dixestión]]

نسخہ بمطابق 12:31، 11 مارچ 2012ء

نظام انہضام کی تشریحی تصویر؛ 1- مری 2- معدہ 3- چھوٹی آنت 4- بڑی آنت 5- مستقیم اور 6- مقعد۔ غذائی نالی بنانے والے ان چھ بڑے اعضاء کے علاوہ اس سے متصل اعضاء جگر اور لبلبہ بھی نمایاں ہیں۔

image=Cnidaria medusa n polyp.png | width=250 | image-width=250
ہضم کے معانی غذاؤں کی ٹوٹ پھوٹ اور اُن کو اس شکل میں لانا ہے کہ وہ جسم کے لئے قابلِ ہضم بن جائیں۔ جس کے لئے سب سے اہم کردار جسم میں موجود نظام انہضام کا ہے جوکہ غذا کو اس شکل میں لاتا ہے کہ وہ قابلِ ہضم بن جائے۔ غذا کو قابلِ ہضم بنانے کا مرحلہ غذا کو منہ میں ڈالنے کے ساتھ ہی شروع ہوجاتا ہے۔ جب اُس غذا کو کھانے کے لئے چبایا جاتا ہے، اس موقع پر منہ پیدا ہونے والا لعاب اس غذا کو گیلا کرکے، اُس کو چبانا آسان بناتا ہے۔ چبانے کی وجہ سے غذا چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں موجود نظامِ انہضام کے لئے اُس غذا کو مزید چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرکے، اُس کو قابلِ ہضم بنانے میں بہت مدد ملتی ہے۔