"بہمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Yakob Böhm
م r2.7.2) (روبالہ جمع: eu:Jakob Böhme
سطر 16: سطر 16:
[[es:Jakob Böhme]]
[[es:Jakob Böhme]]
[[eo:Jakob Böhme]]
[[eo:Jakob Böhme]]
[[eu:Jakob Böhme]]
[[fr:Jakob Böhme]]
[[fr:Jakob Böhme]]
[[hy:Յակոբ Բյոմե]]
[[hy:Յակոբ Բյոմե]]

نسخہ بمطابق 06:50، 14 مارچ 2012ء

دور حکومت : ’’485۔۔466 ق م

دارائے اعظم کا نواسہ ۔ جو اس کی وفات پرایران کا شہنشاہ ہوا۔ نہایت خوبصورت اور عیش پرست نوجوان تھا۔ مصر اور بابل کی بغاوتوں کو فرو کرنے کے بعد 481ء ق م میں یونان پر حملہ کیا۔ اس کی فوج میں 12 سو جنگی جہاز ، ایک لاکھ سوار اور سترہ لاکھ پیدل سپاہی تھے۔ شمالی اور وسطی یونان فتح کرکے جنوب کی طرف بڑھا ۔ تھرموپائی لی کی مشہور جنگ میں یونانیوں کو شکست دی اور ایتھنز فتح کرلیا۔ لیکن سلامیز کی بحری جنگ میں یونانی غالب آئے ۔ بہمن کے بہ کثرت جہاز برباد ہوگئے اور اسے پسپا ہونا پڑا۔ آخر اپنی عیاشیوں کے باعث ایک پرہ دار ارتابس کے ہاتھوں قتل ہوا۔