"را" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:


جسے "را" ‎(RAW)‏ بھی کہا جاتا ہے.بھارت کی خفیہ ایجنسی ہے.جسکا قیام 21 ستمبر 1968 کو عمل میں آیا.اسکا ہیڈکوارٹر [[نئی دہلی]] [[بھارت]] میں واقع ہے.اسکا موجودہ ڈائریکٹر سنجیو تریپھتی ہے.
جسے "را" ‎(RAW)‏ بھی کہا جاتا ہے.بھارت کی خفیہ ایجنسی ہے.جسکا قیام 21 ستمبر 1968 کو عمل میں آیا.اسکا ہیڈکوارٹر [[نئی دہلی]] [[بھارت]] میں واقع ہے.اسکا موجودہ ڈائریکٹر سنجیو تریپھتی ہے.

==پاکستان دشمن سرگرمیاں==

را خالصتا [[پاکستان]] کا شیرازہ بکھیرنے کےلیے بنائی گئی ہے.را کا ماضی اور حال پاکستان دشمن کاروائیوں اور حملوں سے بھرا پڑا ہے.را نے پاکستان توڑنے کےلیے سندھ،سرحد اور بلوچستان میں ایجنٹ بھرتی کیے.جنہیں [[قوم پرست]]کہا جاتا ہے.جو پاکستان کے وجود کو ہی تسلیم نہیں کرتے.بلوچستان میں [[بلوچ لبریشن آرمی]] اور [[بلوچ لبریشن فرنٹ]] را کی تشکیل ہیں.انہیں اسلحہ اور گولہ بارود افغانستان میں بھارتی سفارت خانوں اور ایران کے راستے ملتا ہے.جو بھارت کیطرف سے آتا ہے.را [[بلوچستان]]کو پاکستان سے علیحدہ کرنا چاہتی ہے.تاکہ پاکستان اپنے ساحل،سٹریٹجک اہمیت کی حامل گوادر بندرگاہ اور بیش قیمت معدنیات سے محروم ہوجاۓ.

[[سندھ]] میں بعض سیاسی جماعتیں بھارت کے اشاروں پر ناچ رہی ہیں.جو جئے پاکستان اور کلمہ طیبہ کی بجائے جئے سندھ اور سندھو دیش کے نعرے لگاتی ہیں.جسکے بدلے میں انہیں بھارت سے پیسے ملتے ہیں.

‏[[کراچی]]جو پاکستان کا صنعتی اور معاشی قلب ہے.میں جاری ہدفی قتل میں سندھی ہندو اور بھارت کے اشاروں پر ناچنے والی پارٹیاں ملوث ہیں.سب جانتے ہیں کہ پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کرنے میں کس کا ہاتھ ہے.

صوبہ سرحد میں [[کالاباغ ڈیم]]کے مخالفین بھارت نواز عناصر ہیں.جو پاکستان کو پیاسا اور بجلی سے محروم کرنے کی سازش میں بھارت کے ہم رکاب ہیں.یہ لوگ اس معاملے پر دلائل اور مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے کی بجاۓ بھارت کی چاکری کرتے ہوئے پاکستان توڑنے اور ڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیتے ہیں.اور کالاباغ ڈیم کی بات کرنےوالوں کی زبان کھینچنے لینے کی بات کرتے ہیں.ضروری ہے کہ اس مسئلہ کو افہام و تفہیم سے حل کیا جاۓ.

پاکستان میں [[پاک فوج]] اور ایجنسیوں پر بلا جواز تنقید کرنے والے بھارتی سفیروں سے ملاقاتیں کرتے ہیں.اور فوجی بجٹ پارلیمان میں لانے کا مطالبہ کرتے ہیں.لیکن اپنی ٹیکس چوری اور بیرون ملک اور اندرون ملک کارخانوں اور اکاؤنٹس اور ذرائع آمدنی عوام پر ظاہر نہیں کرتے.اپنے محافظوں کو بھوکا مارنے سے کیا حاصل.


==آئی ایس آئی==
==آئی ایس آئی==

نسخہ بمطابق 15:47، 17 مارچ 2012ء

تعارف

ریسرچ اینڈ اینالائسس ونگ ‎(Research and analysis wing)

جسے "را" ‎(RAW)‏ بھی کہا جاتا ہے.بھارت کی خفیہ ایجنسی ہے.جسکا قیام 21 ستمبر 1968 کو عمل میں آیا.اسکا ہیڈکوارٹر نئی دہلی بھارت میں واقع ہے.اسکا موجودہ ڈائریکٹر سنجیو تریپھتی ہے.

آئی ایس آئی

آئی ایس آئی بھی را کی کاروائیوں سے نبٹنے کی کوشش کررہی ہے.لیکن جب کراچی میں ہدفی قتل کے ملزمان گرفتار ہوتے ہیں.تو انکی پارٹیاں اور بھارت نواز وزیر مشیر اپنے غنڈوں کو سفارش کر کے چھڑا لیتے ہیں.آئی ایس آئی بہت کچھ کر سکتی ہے.لیکن اہم عہدوں پر براجمان بھارت نواز عناصر سب سے بڑی رکاوٹ ہیں.

مزید دیکھئے

انٹر سروسز انٹیلی جنس