"تیل محرکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19: سطر 19:


[[image:Motor oil refill with funnel.JPG|thumb|250px|انجن آئل ڈالا جا رہا ہے]]
[[image:Motor oil refill with funnel.JPG|thumb|250px|انجن آئل ڈالا جا رہا ہے]]

==مزید دیکھئے==

[[ڈیزل]]

[[تناوبگر]]

‏[[ڈیزل انجن]]

[[زمرہ:تیل]]

نسخہ بمطابق 16:27، 17 مارچ 2012ء

تعارف

انجن آئل (engine oil or motor oil) چپچپاہٹ اور چکناہٹ سے بھرپور ایسا تیل ہے.جو کہ اندرونی احتراقی انجنوں کی لبریکیشن (lubrication) کےلیے استعمال کیا جاتا ہے.اسکا بنیادی کام چلتے پرزوں کو گھسنے سے بچانا ہے.تاکہ مفید طاقت حرارت میں تبدیل ہوکر ضائع نہ ہو.اور انجن رواں دواں رہے.یہ انجن کو صاف کرتا،زنگ سے بچاتا اور انجن کے پرزوں سے حرارت جذب کرکے انجن کو ٹھنڈا رکھتا ہے.‏

‎انجن آئل‎


انجن آئل کا حصول

انجن آئل معدنی تیل سے حاصل کردہ کیمیائی مرکبات (hydrocarbons) اور ‏‎ synthesis compounds

سے تیار کیا جاتا ہے.

استعمال

انجن آئل اندرونی احتراقی انجنوں مثلا کاروں،بسوں،موٹرسائیکلوں،ٹریکٹروں اور برقی مولد میں استعمال ہوتا ہے.اور لبریکینٹ کا کام کرتا ہے.دراصل جب انجن کے پرزے حرکت کرتے ہیں.تو وہ ایک دوسرے سے رگڑ کھا کر چلتے ہیں.جیسے گراریاں (گیئر).جس سے گراریوں کی سطح پر خراشیں پڑ جاتی ہیں.اور پرزے گھس گھس کر ختم ہوجاتے ہیں.جس سے انجن ناکارہ ہوجاتا ہے.لیکن انجن آئل سے انجن کے پرزوں پر تیل کی ایک تہہ پیدا ہوجاتی ہے.جوکہ رگڑ‏‎ ‎(friction)‏ خراشیں ‎(wear)‏ اور گھسنے سے انجن کو بچاتی ہے.انجن آئل انجن کے پرزوں کے درمیان حرکت کرکے حرارت کو جذب کرکے انجن کو ٹھنڈا رکھتا ہے.تاکہ انجن ناکارہ نہ ہو.اسکے علاوہ یہ انجن کے پرزوں کو زنگ،تکسید ‏‎ ‎(oxidation)‏ سے بچاتا ہے.اور انجن کو رواں دواں رکھتا ہے.

انجن آئل ڈالا جا رہا ہے