"قطب شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3: سطر 3:
انہوں نے موجودہ [[افغانستان]] اور شمالی و شمال مغربی [[پاکستان]] کے علاقوں میں تقریباً 1090ء سے 1090ء تک اسلام کی تبلیغ کی اور کئی قبیلوں نے اسلام بھی قبول کیا۔<ref> H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np</ref> روایت ہے کہ وہ اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد [[ہرات]] (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے تھے۔

اسی نام کی ایک اور شخصیت '[[قطب شاہ اعوان|قطب شاہ]]' بھی ہیں جو الگ ہیں اور جن کو [[اعوان|اعوانوں]] کا مورث اعلیٰ سمجھا جاتا ہے۔<ref> Dr AH Dani ''Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan'' Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12</ref>
اسی نام کی ایک اور شخصیت '[[قطب شاہ اعوان|قطب شاہ]]' بھی ہیں جو الگ ہیں اور جن کو اعوانوں کا مورث اعلیٰ سمجھا جاتا ہے۔<ref> Dr AH Dani ''Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan'' Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 05:14، 4 اپریل 2022ء

سید قطب شاہ بن یعلیٰ گیلانی قادری ایک ایرانی صوفی، مسلم مبلغ اور مذہبی عالم تھے۔ وہ سید اور عبد القادر گیلانی کے رشتہ دار تھے۔[1]

انہوں نے موجودہ افغانستان اور شمالی و شمال مغربی پاکستان کے علاقوں میں تقریباً 1090ء سے 1090ء تک اسلام کی تبلیغ کی اور کئی قبیلوں نے اسلام بھی قبول کیا۔[2] روایت ہے کہ وہ اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد ہرات (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے تھے۔

اسی نام کی ایک اور شخصیت 'قطب شاہ' بھی ہیں جو الگ ہیں اور جن کو اعوانوں کا مورث اعلیٰ سمجھا جاتا ہے۔[3]

حوالہ جات

  1. Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12
  2. H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np
  3. Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12