"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: be-x-old:Рашчына
م r2.7.1) (روبالہ جمع: bn:দ্রবণ
سطر 22: سطر 22:
[[en:Solution]]
[[en:Solution]]
[[af:Oplossing (chemie)]]
[[af:Oplossing (chemie)]]
[[bn:দ্রবণ]]
[[be:Раствор]]
[[be:Раствор]]
[[be-x-old:Рашчына]]
[[be-x-old:Рашчына]]

نسخہ بمطابق 16:28، 5 اپریل 2012ء

خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا

کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے.

محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے. سب سے عام محلل پانی ہے.

کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے.


مزید دیکھئے