"سماج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
سماج لفظ سنسکرت زبان کے دو لفظوںسے مل کر بنا ہیں’’سم‘‘اور ’’آج‘‘ سم کے معنی ہیں اکھٹا یا ایک ساتھ اور آج کے معنی ہیں رہنا۔یعنی سماج کے لغوی معنی ہیں ایک ساتھ رہنا۔اس خیال سے جہاں افراد ایک جگہ جمع ہو جاتے ہیں وہیں سماج بن جاتا ہے
سماج لفظ [[سنسکرت|سنسکرت زبان]] کے دو الفاظ سے مل کر بنا ہیں ''سم'' اور ''آج'' سم کے معنی ہیں اکھٹا یا ایک ساتھ اور آج کے معنی ہیں متحد رہنا۔یعنی سماج کے لغوی معنی ہیں ایک ساتھ ملکر رہنا۔اس خیال سے جہاں افراد ایک جگہ جمع ہو جاتے ہیں وہیں سماج بن جاتا ہے

گروہ؛ مشترکہ ہونے کی حالت؛ سماج؛ مشترکہ ملکیت، [[خوشی]]، ذمہ داری وغیرہ؛ مشترکہ کردار؛ معاہدہ؛ شناخت، سماجی میل جول؛ عمرانی رابطہ؛ میل جول؛ [[جماعت]]؛ دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی؛ عمرانی حالت؛ ایک ہی جگہ رہنے یا ایک ہی قسم کے قوانین و [[احکام]] کے تحت ہونے کے باعث لوگوں کی جماعت سازی؛ ایسے لوگوں کی تعداد جن کے مفاد مشترک ہوں؛ رشتوں اور روابط کے ذریعہ باہم منسلک اور ایک ہی علاقے کے باشندے؛ اس لیے کوئی بھی ایسی جماعت یا گروہ جس کے اراکین ساتھ رہتے ہوں، خصوصاً [[خانقاہ]] کے راہب یا پادری؛ اشتمالی معاشرہ، ایک جگہ رہنے والے لوگوں کی جماعت؛ پبلک یا عوام؛ آبادی؛ محلہ؛ برادری؛ قوم؛ فرقہ؛ ملت؛ جمعیت؛ سماج؛ جمہور؛ پنچایت؛ شراکت؛ اتحاد؛ طبقہ؛ بستی۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>

تعریف کے مطابق کوئی انسان اُس وقت تک مکمل انسان کہلا ہی نہیں سکتا جب تک اُسے اپنی بقا کے لئے تمام تر“معیاری” اور “مناسب ماحول” حاصل نہیں ہو جاتا۔ “معیاری” اور “مناسب ماحول” کیا ہوتا ہے۔ کیونکہ فطرت نے ہمیں اپنے جینے کے لئے کوئی معیاری اور مناسب ماحول فراہم نہیں کیا، اس کے لئے انسان نے خود تگ ودو کی ہے۔ اس لئے یہ اضافی صفات بن گئی ہیں
تعریف کے مطابق کوئی انسان اُس وقت تک مکمل انسان کہلا ہی نہیں سکتا جب تک اُسے اپنی بقا کے لئے تمام تر“معیاری” اور “مناسب ماحول” حاصل نہیں ہو جاتا۔ “معیاری” اور “مناسب ماحول” کیا ہوتا ہے۔ کیون کہ فطرت نے ہمیں اپنے جینے کے لئے کوئی معیاری اور مناسب ماحول فراہم نہیں کیا، اس کے لئے انسان نے خود تگ ودو کی ہے۔ اس لئے یہ اضافی صفات بن گئی ہیں

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:06، 2 جولائی 2022ء

سماج لفظ سنسکرت زبان کے دو الفاظ سے مل کر بنا ہیں سم اور آج سم کے معنی ہیں اکھٹا یا ایک ساتھ اور آج کے معنی ہیں متحد رہنا۔یعنی سماج کے لغوی معنی ہیں ایک ساتھ ملکر رہنا۔اس خیال سے جہاں افراد ایک جگہ جمع ہو جاتے ہیں وہیں سماج بن جاتا ہے

گروہ؛ مشترکہ ہونے کی حالت؛ سماج؛ مشترکہ ملکیت، خوشی، ذمہ داری وغیرہ؛ مشترکہ کردار؛ معاہدہ؛ شناخت، سماجی میل جول؛ عمرانی رابطہ؛ میل جول؛ جماعت؛ دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی؛ عمرانی حالت؛ ایک ہی جگہ رہنے یا ایک ہی قسم کے قوانین و احکام کے تحت ہونے کے باعث لوگوں کی جماعت سازی؛ ایسے لوگوں کی تعداد جن کے مفاد مشترک ہوں؛ رشتوں اور روابط کے ذریعہ باہم منسلک اور ایک ہی علاقے کے باشندے؛ اس لیے کوئی بھی ایسی جماعت یا گروہ جس کے اراکین ساتھ رہتے ہوں، خصوصاً خانقاہ کے راہب یا پادری؛ اشتمالی معاشرہ، ایک جگہ رہنے والے لوگوں کی جماعت؛ پبلک یا عوام؛ آبادی؛ محلہ؛ برادری؛ قوم؛ فرقہ؛ ملت؛ جمعیت؛ سماج؛ جمہور؛ پنچایت؛ شراکت؛ اتحاد؛ طبقہ؛ بستی۔[1]

تعریف کے مطابق کوئی انسان اُس وقت تک مکمل انسان کہلا ہی نہیں سکتا جب تک اُسے اپنی بقا کے لئے تمام تر“معیاری” اور “مناسب ماحول” حاصل نہیں ہو جاتا۔ “معیاری” اور “مناسب ماحول” کیا ہوتا ہے۔ کیون کہ فطرت نے ہمیں اپنے جینے کے لئے کوئی معیاری اور مناسب ماحول فراہم نہیں کیا، اس کے لئے انسان نے خود تگ ودو کی ہے۔ اس لئے یہ اضافی صفات بن گئی ہیں

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان