"تضمیلاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.5) (روبالہ جمع: ky:Модем
م r2.6.4) (روبالہ جمع: mn:Модем
سطر 44: سطر 44:
[[ml:മോഡം]]
[[ml:മോഡം]]
[[ms:Modem]]
[[ms:Modem]]
[[mn:Модем]]
[[nl:Modem]]
[[nl:Modem]]
[[ja:モデム]]
[[ja:モデム]]

نسخہ بمطابق 20:41، 15 اپریل 2012ء

تضمیلاصہ کی ایک قسم

تضمیلاصہ ایک آلہ ہے جو تمثیلی اشارات (Analog Signals) کو عددی یا رقمی اشارات (Digital Signals) میں تبدیل کرتا ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس.

معنی

تضمیلاصہ کے لئے انگریزی میں لفظ Modem استعمال کیا جاتا ہے جو کہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے یعنی Modulation اور Demodulation. اِن دونوں الفاظ سے Mod اور Dem لےکر اُن کو آپس میں جوڑاجائے تو لفظ Modem بنتا ہے. اِسی طرح اُردو میں بھی لفظ تضمیلاصہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی ‘‘تضمین’’ اور ‘‘استخلاص’’. پہلے لفظ سے ‘‘تضمی’’ اور دوسرے لفظ سے ‘‘لاص’’ کو آپس میں جوڑا جائے تو لفظ تضمیلاصہ بنتا ہے جو کہ اُردو میں Modem کے لئے استعمال ہوتا ہے.