"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: سطر 5:
== عہدیدار ==
== عہدیدار ==
* گورنر پنجاب: '''[[محمد بلیغ الرحمان]]'''
* گورنر پنجاب: '''[[محمد بلیغ الرحمان]]'''
* وزیر اعلٰی پنجاب: '''[[حمزہ شہباز شریف]]'''
* وزیر اعلٰی پنجاب: '''[[چوہدری پرویز الٰہی]]'''


== صوبائی قانون ساز اسمبلی ==
== صوبائی قانون ساز اسمبلی ==

نسخہ بمطابق 07:02، 27 جولائی 2022ء

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری صوبہ پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجستھان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہیں۔

عہدیدار

صوبائی قانون ساز اسمبلی

صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔

حکومت پنجاب كا پرچم

حکومت پنجاب كا پرچم

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حکومت پنجاب کا موقع جال