"کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pi:पोत्थकं |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ast:Llibru |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
[[an:Libro]] |
[[an:Libro]] |
||
[[arc:ܟܬܒܐ (ܣܦܪܐ)]] |
[[arc:ܟܬܒܐ (ܣܦܪܐ)]] |
||
[[ast:Llibru]] |
|||
[[gn:Kuatiañe'ẽ]] |
[[gn:Kuatiañe'ẽ]] |
||
[[ay:Panka]] |
[[ay:Panka]] |
نسخہ بمطابق 19:20، 1 مئی 2012ء
کتاب، (لکھے گئے، چھاپے گئے، تشریح کئے ہوئے یا خالی) کاغذ یا چمڑے سے بنے اوراق کا مجموعہ ہوتا ہے.
ایک ورق کے ہر طرف کو صفحہ کہاجاتا ہے.
دارالکتب و علمی سائنس، میں کتاب کو رِسالہ کہاجاتا ہے، تاکہ کتاب کو مجلات، روزنامچوں اور اخبارات سے جدا کیا جاسکے. تمام تصنیفی کام بشمول کتابوں کی بنیاد ادب ہے.
کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً کتاب پسند، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے.
ایک گودام جہاں پر کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے اُسے کتب خانہ کہاجاتا ہے. دارالکتب ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھائی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. دارالکتب میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی.