"قلفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 38: سطر 38:
[[زمرہ:میٹھے]]
[[زمرہ:میٹھے]]
[[زمرہ:آئس کریم]]
[[زمرہ:آئس کریم]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

نسخہ بمطابق 05:12، 7 اگست 2022ء

قلفی
پاکستانی دیسی قلفی
قسمآئس کریم
کھانے کا دورمیٹھا
اصلی وطنپاکستان، بھارت
علاقہ یا ریاستجنوبی ایشیا
بنیادی اجزائے ترکیبیدودھ
دودھ سے بنی ہوئی پاکستانی قلفی

قلفی پاکستان اور ھندوستان میں ملنے والی ایک ٹھنڈی مٹھائی کا نام ہے۔ قلفی کو کبھی کبھی اس علاقے کی روایتی آئس کریم بھی کہا جاتا ہے۔ قلفی عام طور پر آئس کریم سے زیادہ گاڑھی اور ملای دار ہوتی ہے، کیونکی آئس کریم کو زور سے پھینٹ کر اسمے ہوا ملائی جاتی ہے جبکہ قلفی بنانے میں دودھ کو ابالا دے کر اسے جمایا جاتا ہے۔[1][2] قلفی اکثر گائے کی بجائے بھینس کے دودھ کی بنائی جاتی ہے کیونکی یہ زیادہ گڑھا ہوتا ہے۔[3]

تاریخ

ممکنہ طور پر قلفی شاہان مغلیہ کے دور میں پہلی بار بنائی گئی، مغلوں نے ہندستان پر 16ویں سے 18ویں صدی تک حکومت کی ہے۔ یہ ہمالیہ سے لائی ہوئی برف کا استعمال کرتے ہوئے شاہی کچن میں تیار کی گئی۔ آئین اکبری میں یہ لکھا گیا ہے، جو مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت کا تفصیلی تاریخچہ ہے۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Caroline Liddell, Robin Weir، Frozen Desserts: The Definitive Guide to Making Ice Creams, Ices, Sorbets, Gelati, and Other Frozen Delights، Macmillan, 1996، ISBN 9780312143435، ... Kulfi is the traditional Indian ice cream and has a strongly characteristic cooked-milk flavour and dense icy texture. ... The basis of making kulfi is to reduce a large volume of milk down to a very small concentrated amount ... 
  2. Lulu Grimes، Cook's Book of Everything، Murdoch Books, 2009، ISBN 9781741960334، ... This simple, elegant ice cream from India is made by boiling milk until it reduces and condenses, then flavouring it with ingredients such as cardamom and pistachio nuts or almonds. Kulfi is traditionally set in cone-shaped ... 
  3. Matthew Kenney، Entertaining in the Raw، Gibbs Smith, 2009، ISBN 9781423602088، ... Kulfi is an lndian-style ice cream that is richer and creamier than regular ice cream, due to the lack of air that is whipped into traditional ice cream to make it lighter. The milk, traditionally from buffalo ... 
  4. Michael Krondl (2011)۔ Sweet Invention: A History of Dessert۔ Chicago Review Press۔ صفحہ: 48۔ ISBN 978-1-55652-954-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2015