"دریائے سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م r2.7.2) (روبالہ جمع: als:Indus |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
[[زمرہ:تاریخ سندھ]] |
[[زمرہ:تاریخ سندھ]] |
||
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی دریا]] |
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی دریا]] |
||
[[ar:نهر السند]] |
[[ar:نهر السند]] |
||
سطر 47: | سطر 46: | ||
[[en:Indus River]] |
[[en:Indus River]] |
||
[[af:Indus]] |
[[af:Indus]] |
||
[[als:Indus]] |
|||
[[an:Río Indo]] |
[[an:Río Indo]] |
||
[[az:Hind]] |
[[az:Hind]] |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
[[be:Рака Інд]] |
[[be:Рака Інд]] |
||
[[be-x-old:Інд]] |
[[be-x-old:Інд]] |
||
⚫ | |||
[[bo:སེང་གེ་ཁ་འབབ]] |
[[bo:སེང་གེ་ཁ་འབབ]] |
||
[[bs:Ind]] |
[[bs:Ind]] |
||
[[br:Indus]] |
[[br:Indus]] |
||
⚫ | |||
[[ca:Indus]] |
[[ca:Indus]] |
||
[[cv:Инд (юханшыв)]] |
[[cv:Инд (юханшыв)]] |
نسخہ بمطابق 06:11، 3 مئی 2012ء
دریائے سندھ | |
---|---|
| |
آغاز | جھیل مانسرور |
دہانہ | بحیرہ عرب |
میدان ممالک | چین، بھارت، پاکستان |
لمبائی | 3200 کلومیٹر (1988 میل) |
منبع کی بلندی | 4556 میٹر |
دہانہ کی بلندی | 0 میٹر |
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا ہے۔ دریاۓ سندھ کی شروعات تبت کی ایک جھیل مانسرور کے قریب ہوتی ہے۔ اس کے بعد دریا بھارت اور پاکستان کشمیر سے گزرتا ہوا صوبہ سرحد میں داخل ہوتا ہے۔ صوبہ سرحد میں اسے اباسین بھی کہتے ہیں جس کا مطلب ہے دریاؤں کا باپ۔ دریائے سندھ کو شیر دریا بھی کہا جاتا ہے۔ صوبہ سرحد میں دریا پہاڑوں سے میدانوں میں اتر آتا ہے اور اس کے بعد صوبہ پنجاب اور سندھ سے گزرتا ہوا کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔
آبی حیات
اندھی ڈولفن
دریائے سندھ میں اندھی ڈولفن پائی جاتی ہے۔ اس کو سو سو کہا جاتا ہے۔ اسکا ایک مقامی نام بلھن بھی ہے۔ ڈولفن کی یہ قسم دنیا بھر میں نایاب ہے۔ یہ قدرتی طور پر اندھی ہوتی ہیں اور پانی میں آواز کے سہارے راستہ تلاش کرتی ہے۔ اس کی آبادی میں اظافے اور اس کی حيات کو پیش دشواریوں کو دور کرنے کی کئی کوششیں کی جا رہی ہیں۔