"آنسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: vi:Nước mắt
م r2.7.2) (روبالہ محو: oc:Pleurs
سطر 42: سطر 42:
[[no:Tårer]]
[[no:Tårer]]
[[nn:Tåre]]
[[nn:Tåre]]
[[oc:Pleurs]]
[[pl:Łza]]
[[pl:Łza]]
[[pt:Lágrima]]
[[pt:Lágrima]]

نسخہ بمطابق 10:53، 7 مئی 2012ء

آنسوؤں کے نظام کی ایک تشریحی تصویر

آنسو، آنکھوں سے خارج ہونے والا مائع سیال یا مادہ ہے، جس کے بہنے سے آنکھ کی اندرونی جھلی صاف اور نم رہتی ہے۔ آنسوؤں کے بہنے کو عمل کو رونا بھی کہا جاتا ہے، جوکہ عموماً کسی صدمے یا غم کی صورت جذبات بے قابو ہوجانے سے ہوتا ہے جبکہ بعض اوقات خوشی کے موقع پر بھی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلتے ہیں۔ بعض اوقات جمائی لیتے وقت بھی آنکھوں سے پانی بہہ نکلتا ہے۔ گو کہ تمام پستانیہ جانداروں کی آنکھوں کو صاف اور نم رکھنے کے لئے آنسوؤں کی صلاحیت ہوتی ہے لیکن پستانیوں میں بھی صرف انسان کو یہ قدرت حاصل ہے کہ وہ جذبات کا اظہار رو کر کرسکتا ہے۔